تبصرے تجزئیے

  • خان صاحب نوشتہ دیوار پڑ ھنے سے عاری ہیں

    آج کل میاں شہباز شریف اور ان کے اہل خا نہ کی اربوں روپے کی مبینہ کرپشن حکومت کے اعصاب پر سوار ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں کا میڈیا ٹرائل تو خاصے عرصے سے شدومد سے جاری ہے۔ موجودہ ٹائمنگ اس لحاظ سے قابل غور ہے کہ اب میاں شہبازشریف دوبارہ بلکہ سہ بارہ ٹارگٹ کیوں؟۔ ٹی وی چینلز اور پریس ک [..]مزید پڑھیں

  • کراچی آرٹس کونسل اور بہت کچھ۔۔

    ان دنوں ہم کر اچی میں ہیں۔ جب سے اسلام آباد میں نیا پاکستان بنانے والی حکومت آئی ہے کراچی کو اتنا بد نام کیا گیا ہے کہ یہاں آنے کی بات سنتے ہی خوف آنے لگتا ہے۔ کچرا ہے تو وہ کراچی میں۔ کتے ہیں تو وہ کراچی میں۔ اور کراچی کے کتے انسانوں کو کاٹتے بھی ہیں۔ یہ خبریں پڑھ پڑھ کر لگت [..]مزید پڑھیں

  • ملک ریاض کو بدعنوان نہ کہا جائے

    جہانگیر ترین نے سنہری حرفوں سے لکھی جانے والی بات کہی ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان  کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس لئے اپوزیشن کا  مائنس ون فارمولا عمران خان پر لاگو نہیں ہوسکتا۔ پاکستان میں بدعنوانی  اور سیاست میں شخصیت پرستی کا  رجحان  ختم کرنے کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو

    یہ بات ہمیں گھر سے درس گاہ تک متواتر ازبر کرائی جاتی ہے کہ ہر معاملے کے دو پہلو ہوتے ہیں۔ ایک منفی اور دوسرا مثبت پہلو۔ ہمیں منفی سے زیادہ مثبت پہلو کو دیکھنا اور اجاگر کرنا چاہیے۔ جیسے گلاس پانی سے آدھا بھرا ہوا ہے اور آدھا خالی ہے تو ہمیں یہ نہیں دیکھنا چاہیے کہ گلاس آدھا خال� [..]مزید پڑھیں

  • کھوجی کی بھی تو مجبوریاں ہوتی ہیں!

    پرانے وقتوں میں، پنجاب میں مویشی چوری عام تھی۔ پنجاب کے دریا اتھرے ہوئے تھے اور ابھی ان پر کیمیائی فضلے کا عذاب نازل نہ ہوا تھا نہ ان پر بندہی باندھے گئے تھے اور نہ ہی ان کا بٹوارا ہوا تھا۔ ان اتھرے ہوئے دریاؤں کے کنارے دلدلی جنگل تھے اور سرکنڈوں کے جھنڈ۔ کچے کے ان علاقوں میں ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کا سیاسی و انتظامی بحران

    وزیر اعظم عمران خان بدستور وزیر اعلی عثمان بزدار کی سیاسی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ وہ سیاسی مخالفین سمیت اپنی ہی جماعت کے ان افراد کا مطالبہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ پنجاب کے بحران کی اصل وجہ وزیر اعلی عثمان بزدار ہیں۔ جب سے عثمان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب نامزد کیا گیا تو ان کے [..]مزید پڑھیں

  • ایف آئی اے میں اکھاڑ پچھاڑ کا پس منظر

    وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کو جوکسی تعارف کے محتاج نہیں۔ حسن کارکردگی کی بنیاد پر ایک اور ٹوپی پہنا دی گئی ہے۔ وہ احتساب، ایسٹس ریکوری یونٹ کے سربراہ ہونے کے علاوہ اب ایف آئی اے پر بھی نظر رکھیں گے۔ لگتا ہے کہ انہیں یہ اعزازات اپوزیشن کا مکو ٹھپنے [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان پناہ گزینوں کے لئے ہندوستان میں جگہ نہیں

    بالآخر مودی حکومت کی ہزار ہا کوششوں کے بعد شہریت ترمیمی بل کو کابینہ کی منظوری مل گئی ۔ اب یہ بل لوک سبھا میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا جہاں بہت آسانی کے ساتھ یہ بل پاس ہوجائے گا ۔ ظاہر ہے لوک سبھا میں بی جے پی اکثریت میں ہے لہذا اس بل کی عدم منظوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کے بعد بھارت کا اگلا شکارمسلم پناہ گزین
    • تحریر
    • 12/07/2019 3:00 PM
    • 3090

    کشمیر کی آئینی حیثیت  کو بزور تبدیل کرنے کے بعد بی جے پی سرکار  نے مسلم دشمنی کا اگلا قدم اٹھا لیا۔  ساٹھ سال سے  بھی قبل  پاس کئے گئے قانونِ شہریت میں بنیادی تبدیلیاں لانے  کا ترمیمی  مسودہ  اسی ہفتے کابینہ نے منظور کر لیا۔ یہ مسودہ  منظوری کے لئے اب ایوانِ [..]مزید پڑھیں

  • اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟

    خاموشی کو شاید ہی پہلے اتنا زیادہ شور مچاتے دیکھا ہے۔ ایک ایسی حکومت جس نے اقتدار سنبھالنے سے پہلے پورے زور و شور سے یہ وعدے کیے تھے کہ وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، اس کی ایک ایسے وقت میں خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، جب لندن میں اتنی بڑی مچھلی پکڑی جاچکی ہو۔  اور ضبط شدہ رقم کو [..]مزید پڑھیں