تبصرے تجزئیے

  • برف باری میں گرم گفتاری

      (  یہ تحریر  گذشتہ شام میلہ ہاؤس میں منعقد شامِ دوستاں میں پڑھی گئی) شاعراں ، دوستاں ، جیشِ دانشوراں!!! کیا سُنو گے مرے ہجر کی داستاں! یہ پچھتر برس کی ہے آہ و فُغاں تم نے دیکھا ہے کب مجھ سا طفلِ نہاں وہ جو کاندھے پہ لادے ہے کوہِ گراں اہلِ لفظ و معانی میں اک بے زُ� [..]مزید پڑھیں

  • ملکی تقدیر کے فیصلے یا حاکمیت کی کھینچاتانی

    کسی بھی معاملے کا تجزیہ کرتے وقت اس کے ہر پہلو کو سامنے رکھنا چاہئے،چاہے کوئی پہلو امکانی ہی کیوں نہ ہو،اس کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ خاص طور پر تب کہ جب گزشتہ کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کا کنٹرول حکومت اور پارلیمنٹ سمیت اداروں پہ بھی حاوی اور قوی ہونا نمایاں ہے۔ سپریم کورٹ کی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طلبہ تنظیموں کی بحالی

    پاکستان کے اہل دانش اور سیاسی، علمی و فکری اشرافیہ میں طلبہ تنظیموں کی بحالی میں رائے عامہ تقسیم نظر آتی ہے۔ ایک طبقہ ان طلبہ تنظیموں کی پرزور بحالی کا حامی ہے اور ان کے بقول طلبہ کو سیاسی او ر سماجی شعور کے عمل سے کسی بھی طور پر دور نہیں رکھا جاسکتا۔  اس طبقہ کی رائے ہے کہ طل [..]مزید پڑھیں

  • ماسکو ٹرائل اور حب الوطنی کا مقابلہ

    بارے خیریت رہی۔ 27 نومبر کی رات گزر گئی۔ کس قیامت کی رات تھی، بیم و رجا کا کھیل تھا، ناموسِ جان و دل کی بازی لگی تھی۔ رسیدہ بود بلائے ولے بخیر گذشت۔ ہماری تاریخ میں ایسی بہت سی راتیں گزریں جب آنکھیں روزن دیوار زنداں ہو گئیں۔ یہ روزن کی سہولت بھی مرزا غالب کو دلی میں میسر تھی۔ ہما [..]مزید پڑھیں

  • ابھی بات ختم نہیں ہوئی

    پاکستانی سیاست کی تاریخ دھماکہ خیز واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن جو دھماکے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کر دیے ان کی گونج کبھی ختم نہ ہوگی۔ سوچا تھا اب جمہوریت پٹری پر چڑھ جائے گی۔ 1977کے بعد اب تک جمہوریت کا چہرہ داغ دار ہے، اس کی سرجری کی ضرورت تھی، چیف جسٹس اس کے لئے آخر� [..]مزید پڑھیں

  • سر باجوہ ویلکم بیک!

    سر باجوہ، ویلکم بیک! سر باجوہ کہیں گے یو بلڈی فول، میں گیا ہی کہاں تھا۔ میں تو سرحدوں پر پہرہ دے رہا تھا۔ بس کچھ وقت نکال کر اپنے عمران خان اور اس کی بچہ پارٹی کو ٹیوشن پڑھانے گیا تھا کیونکہ وہ املا کی غلطیاں زیادہ کرنے لگے تھے۔ استادوں سے ڈانٹ پڑ رہی تھی، میں نے کہا سر گھر پر بی� [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک کی آڑ میں۔۔۔
    • تحریر
    • 11/29/2019 5:07 PM
    • 4450

    سی پیک ایک بار پھر خبروں میں ہے۔  امریکہ کے مشہور پالیسی تھنک ٹینک ووڈورڈ ولسن سنٹر میں امریکہ کی جنوبی و وسطی امریکہ کے لئے نائب وزیر خارجہ  ایلس ویلز نے گزشتہ ہفتے  ایک سیمینار میں  سی پیک کو شدید الفاظ میں ہدف ِ تنقید بنایا۔ بظاہر تو چین کے عالمگیر منصوبے ون بیلٹ ون [..]مزید پڑھیں

  • اتنی بڑی نااہلی

    بدنیتی سے سازش جنم لیتی ہے لیکن نااہلی سے بحران جنم لیتا ہے۔ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت کی تقرری کا نوٹیفکیشن ایک سادہ سا معاملہ تھا جس میں صرف قواعد و ضوابط کی پابندی کرنا تھی لیکن اس نوٹیفکیشن کا اجرا ایک بہت بڑے آئینی بحران میں تبدیل ہوگیا او [..]مزید پڑھیں