تبصرے تجزئیے

  • سی پیک کی آڑ میں۔۔۔
    • تحریر
    • 11/29/2019 5:07 PM
    • 4450

    سی پیک ایک بار پھر خبروں میں ہے۔  امریکہ کے مشہور پالیسی تھنک ٹینک ووڈورڈ ولسن سنٹر میں امریکہ کی جنوبی و وسطی امریکہ کے لئے نائب وزیر خارجہ  ایلس ویلز نے گزشتہ ہفتے  ایک سیمینار میں  سی پیک کو شدید الفاظ میں ہدف ِ تنقید بنایا۔ بظاہر تو چین کے عالمگیر منصوبے ون بیلٹ ون [..]مزید پڑھیں

  • اتنی بڑی نااہلی

    بدنیتی سے سازش جنم لیتی ہے لیکن نااہلی سے بحران جنم لیتا ہے۔ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت کی تقرری کا نوٹیفکیشن ایک سادہ سا معاملہ تھا جس میں صرف قواعد و ضوابط کی پابندی کرنا تھی لیکن اس نوٹیفکیشن کا اجرا ایک بہت بڑے آئینی بحران میں تبدیل ہوگیا او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی حکومتوں کے انتخابات

    جمہوری وسیاسی نظام میں مقامی حکومتوں کے نظام کو خصوصی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ بنیادی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک طرف مقامی اداروں کو  بنیادی جمہوری ادارے یا جمہوری نرسریاں کہتے ہیں تو دوسری طرف عام آدمی کے روزمرہ کے معاملات کا براہ راست تعلق بھی اسی مقامی نظام سے جڑا ہوتا ہے۔ دنیا بھ [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیٹ بینک بھی خسارے کے ڈنک سے نہ بچ سکا

    بدقسمتی یہ کہ پاکستان کو روزِ اوّل سے مالی خساروں کا سامنا رہا ہے۔ نومولود ملک کو حاصل ہونے والے ٹیکسوں اور اخراجات میں ایک واضع فرق موجود تھا۔ اس فرق کو بینکوں، غیر ملکی مالیاتی اداروں کے قرض یا پھر دوست ملکوں کی مالی معاونت سے پورا کیا گیا۔ جیسے جیسے پاکستان کی عمر بڑھتی گئ� [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے استنبول اورقونیہ کا علمی و ادبی سفر

    انسان سیر و سیاحت اور ہجرت کا ہمیشہ سے شوقین اور دلدادہ رہا ہے۔ تاریخ کے صفحات کو الٹا جائے تو دنیا کی معروف ہستیاں اور سیاح نے جہاں دنیا کی کھوج کی ہے وہیں ان لوگوں نے ہمیں اس خوبصورت دنیا سے متعارف بھی کرایا ہے۔  تاہم تاریخ کے حوالے سے ہمیں یہ بھی جانکاری ملتی ہے کہ لٹیروں � [..]مزید پڑھیں

  • نظر ثانی اور قانون کی بالا دستی!

    بابری مسجد کے مقدمے کے تعلق سے مسلمانوں کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ کو وہ قبول کریں گے،اسے مانیں گے،اس کے خلاف عوامی سطح پر کوئی منفی اقدام نہیں کریں گے۔جس کے نتیجہ میں ملک کی فضا خراب ہو اور امن و امان کی بجائے فساد برپا ہو یا لا اینڈ آڈر کا مسئلہ پیدا ہو۔اور مسل� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان سے ایک کتاب

    خاک نشین نہ خاک گزیدہ، خاکی رنگ کا ایک لفافہ ڈاک میں میرا منتظر تھا جب میں ایک مختصر سفر کے بعد واپس آیا۔ کئی رسالوں، کتابوں کے درمیان الگ سے رکھا ہوا تھا۔ اس لیے میں نے فوراً اٹھا کر دیکھ لیا۔ اس پر سرکاری مُہر لگی ہوئی تھی۔ الٹ پلٹ کر دیکھا، دفتر کا نام بھی نامانوس لگا۔ وہ بھ [..]مزید پڑھیں

  • گالی اور دلیل کے درمیان سیاسی اسموگ

    ہمارے سیاسی مکالمے میں گالی نے دخل پا لیا ہے۔ ایک صوبائی وزیر نے ٹیلی ویژن پر کیمروں کی موجودگی میں میزبان کو ٹکسالی گالی دی۔ ایک مذہبی رہنما نے اپنی سیاسی مہم جوئی کو ایک ایسی گالی کاعنوان دیا کہ حضرت کی ذات اقدس اور ایک غیر فصیح ترکیب یک جان دو قالب ہو گئے۔ ایک آن لائن عالم ک� [..]مزید پڑھیں

  • آبی کوہسار کی بلندی سے: شیکھا پاچولی

    جھرنے،پہاڑوں سے اترتے ہیں،میدانی علاقوں سے ہوتے ہوئے اپنے ساگر سے جا ملتے ہیں، یعنی کہ فنا ہو جاتے ہیں۔ کبھی کبھی مجھے ایسا لگتا ہے کہ انسان کا وجود بھی جھرنے کی طرح شروع ہوتا ہے اور ساگر کے ساحل پر دم توڑ جاتا ہے۔ پہاڑوں سے اترتے ہوئے خوبصورت آبشاروں کو تو آپ نے دیکھا ہوگا، اگر [..]مزید پڑھیں