تبصرے تجزئیے

  • ادشاہ کا انجام

    پاکستان کے لڑتے جھگڑتے،روٹھتے بگڑتے، دبتے دباتے، اُلجھتے اُلجھاتے، ایک دوسرے کی زندگی اجیرن بناتے، ایک دوسرے پر دھونس جماتے، خبط ِ عظمت میں مبتلا اداروں اور افراد نے اپنا اپنا جو حلیہ بگاڑ رکھا ہے، وہ سب کے سامنے ہے۔ عید الضحیٰ کی آمد آمد ہے قوم کو قربانی کے فوائد بتانے کے ل [..]مزید پڑھیں

  • یہ جادو گر کہاں سے آیا؟

    وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی ان خوابوں کے بارے میں بتا رہے تھے جو انھوں نے دیکھے اور مجھے ایم سی پرائمری اسکول بلاک نمبر 14 سرگودھا کے نیک نام استاد کی یاد آ نے لگی جنہوں نے ہمیں اچھی اچھی باتیں سکھائیں اور فلائیٹ لیفٹیننٹ یونس حسین شہید ستارۂ جرأت کے کارناموں کی کہانیا� [..]مزید پڑھیں

  • بچارے نان فائلر!

    ملکوں ملکوں پھرا ہوں بذلہ سنج زندگی سے جڑے ہوئے مگر ہم پاکستانی ان سب سے مختلف ہیں۔ غربت، مہنگائی، افلاس اور گرم سرد موسموں کے تھپیڑے کھانے والے اور اس کے باوجود ’’پرلے درجے‘‘ کے ستم ظریف کسی تازہ ترین واقعہ پر کیا کوئی طنزومزاح لکھنے والا پھلجھڑیاں چھوڑتا ہے، جو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پذیرائی

    دسمبر ۲۰۰۰میں شائع ہونے والی یہ کتاب ، پروین شاکر کی شخصیت اور فن شعر گوئی پر ڈاکٹر سلطانہ بخش صاحبہ کی دوسری پیش کش ہے جس میں ممتاز اہل قلم اور ناقدین ادب کی آرا کو یک جا کرکے پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے کو "فکر و فن-تنقیدی آرا" کا عنوا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھارتی انتخابات سے کیا سیکھ سکتا ہے؟

    پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق  لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کرسکی ہے اور نہ ہی  وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھرو [..]مزید پڑھیں

  • نہر اب تک پرانے پہرے میں چل رہی ہے

    ’آواز دوست‘ میں مختار مسعود نے لکھا، ’بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں‘۔ قیام پاکستان کے بعد حمید احمد خان، شیخ منظور الٰہی، مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر آفتاب احمد اور مختار مسعود کی نثر اس روایت کی توسیع تھی جس کی بنیاد 19ویں صدی میں غالب نے [..]مزید پڑھیں

  • حکمران اشرافیہ کا ایک اور ’کامیاب‘ بجٹ

    ایک زمانہ تھا کہ بجٹ اعلان سے قبل تجسس کا عالم پایا جاتا۔ اب تو ہر بجٹ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے والے امتحانی پرچے کی مانند ہے جس کی نقل بمطابق اصل ہر ٹی وی اور موبائل فون اسکرین پر دستیاب ہوتی ہیں۔ پچیس سال سے زائد ہونے کو آئے ہیں کہ ہر بجٹ کم و بیش آئی ایم ایف کی شرائط کا اسیر ہو [..]مزید پڑھیں

  • نسبت مجھے اس خاک سے ہے

    ڈاکٹر فرحت جبیں ورک کی یہ تصنیف، "پروین شاکر کا سیاسی اورعصر ی شعور : نسبت مجھے اس خاک سے ہے"،  پروین شاکر ٹرسٹ کے زیر اہتمام، محترمہ پروین قادر آغا کی سرپرستی و رہنمائی میں ۲۰۱۴  میں شائع ہوئی۔ کتاب کا نام اس کی بین المتونیت اظہارات سے معمور ہے کہ خود پروین ؔ کا یہی � [..]مزید پڑھیں

  • ہار میں جیت

    کچھ عرصے قبل شاید اولمپکس گیمزمیں میری نظر سے اتھیلٹس کا ایک واقعہ گزرا تھا۔ جو یو ں تھا کہ دوڑ کے آخری مرحلے میں جیت کے قریب پہنچنے والے اتھیلٹس کسی وجہ کر زمین پر بیٹھ گیا۔ اس کے بعد اس کے پیچھے دوڑنے والے اتھیلٹس جب زمین پر بیٹھے ہوئے ساتھی کو دیکھا تو وہ رک گیا اور اس نے زمین � [..]مزید پڑھیں