تبصرے تجزئیے

  • انتخابی دھاندلی کی سیاست

    پاکستان کی سیاسی اور جمہوری تاریخ میں ”انتخابی دھاندلی“ ایک بنیادی مسئلہ رہا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہر انتخابات کے بعد جیتنے اور ہارنے والوں کے درمیان انتخابی ساکھ پر سوالات اٹھتے ہیں اور انتخابی حیثیت کو متنازعہ بنایا جاتا ہے۔  جو لوگ انتخابات جیت جاتے ہیں ان کی نظر می� [..]مزید پڑھیں

  • مجرم اور انسانی حقوق

    آج سے آٹھ سال پہلے 2011 میں ناروے میں دہشت گردی کاایک بہت بڑا  واقعہ رونما ہوا۔  ایک انتہا پسند نارویجن  نے اوسلو میں وفاقی سیکریٹریٹ میں دھماکہ کیا اور  آٹھ افراد کی جان لے لی ۔ یہی شخص  وہاں سے اوسلو کے نواح میں ایک جزیرے پہ گیا جہاں لیبر پارٹی کے نوجوانوں کی تنظیم کا [..]مزید پڑھیں

  • اج تے مسلے بازی لے گئے

    30 برس قبل دیوارِ برلن ڈھائی گئی تو ہماری جرمن چچی نے مشرقی سرحد کی طرف اشارہ کر کے کچھ کہنے کی کوشش کی، سارا خاندان جو اس سرحد کے پار سب کچھ لٹا کے آیا تھا اس قدر خفا ہوا کہ چچی کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اس بات کے دو برس بعد بابری مسجد کو ڈھایا گیا تو ہمارے شہر کا اکلوتا کائی زدہ مند [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کی بند گلی کھولنی ہوگی

    پاکستان کی سیاست عملی طور پر ایک نئی جہت کی متلاشی ہے۔ہم موجودہ سیاست سے وہ نتائج حاصل کرنے میں  ناکام ہورہے ہیں جو ہماری قومی ضرورت  اورسیاسی اور جمہوری تقاضوں کو پورا کرسکے۔ سیاست اور جمہوریت کا بنیادی محور عام آدمی کی سیاست سے جڑا ہوتا ہے۔جب سیاست سے جڑی قیادت عوام کو [..]مزید پڑھیں

  • ’این آر او نہیں دوں گا‘ کا ملبہ

    کہتے ہیں وہ سچا ہے کھرا ہے، ایماندار ہے۔ عدالت سے ثابت شُدہ صادق اور امین ہے۔ لیکن جب وہ کہتا ہے کہ نواز شریف حقیقی طور پہ بیمار ہے، اس کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ تو ہم یقین نہیں کرتے ۔  کہتے ہیں کہ نواز شریف فراڈ کر رہا ہے۔ کوئی بیمار شیمار نہیں۔ پیسے دے کے باہر جا رہا ہے۔ یعنی [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کا دھرنا

    پیشین گوئیوں کے برعکس، مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا پوری آن بان سے دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ گزشتہ دنوں کی ٹھنڈی بارش اور ناگہانی سردی بھی مولانا کے پیروکاروں کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکی۔ ان نامساعد حالات میں انہوں نے واقعتاً قابلِ رشک عزم اور حیرت انگیز نظم و ضبط کا م [..]مزید پڑھیں

  • ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

    پچھلے کئی ہفتوں سے روزانہ کشمیر کے حوالے سے ایک خبر اخباروں میں شائع ہورہی ہے کہ کشمیر میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔  یا کشمیر کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ سمیت زیادہ تر ممالک میں امن پسند لوگوں میں ایک اضطرابی کیفیت پائی جا رہی ہے۔  سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ آخر کشمیر کے [..]مزید پڑھیں

  • شہدائے جموں

    شہیدوں کے مقدس خون سے جو مشعلیں روشن ہوتی ہیں انہیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں بجھاسکتی۔ جواقوام اپنے شہداء کویاداوران کامشن جاری رکھتی ہیں تاریخ ان پرنازکرتی ہے۔  سرزمین پاکستان کوشہیدوں نے اپنے لہوسے سیراب کیا ہے لہٰذا یہ بنجر یابانجھ نہیں ہوسکتی۔یوم شہدائے جموں ہر سال 6 ن� [..]مزید پڑھیں