پیارے سہیل صاحب!
- تحریر سرور غزالی
- 05/02/2021 6:45 PM
- 10810
پیارے سہیل صاحب مجھے معلوم ہے آپ آج بھی ویسے ہی مسکراتے دیکھ رہے ہیں اور آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ کھیل رہی ہے، آدھی مسکراہٹ واضح آدھی مونچھوں کے پیچھے چھپی ہے۔ آپ سر اثبات میں ہلاکر کہہ رہے سرور آپ کہاں رہ گئے۔ آپ میری تدفین پر بھی نہیں آئے۔ سہیل صاحب اتنی طاقت کہاں سے لاتا۔ [..]مزید پڑھیں