تبصرے تجزئیے

  • بے پیندے کے لوٹے

    انسان اپنی ذات میں ایک معمہ ہے۔ صدیوں سے انسانی فطرت اور اس کی حقائق کا لوگوں اور مفکروں نے اپنے اپنے طور پر مشاہدہ اور تحقیق کی ہے۔ اپنے اپنے طور پر سبھی نے انسان کو روئے زمین پر سب سے بہترین مخلوق ثابت کیا ہے۔ تاہم  آج انسان مذہب، ثقافت، سیاست اور سماج وغیرہ کے مختلف خانوں م� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کی تعلیم اورنوجوان طبقہ

    میڈیا کی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان لڑکوں او رلڑکیوں کو اپنے مستقبل یا کیرئیر کے تناظر میں بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس وقت میڈیا کی انڈسٹری میں جو انتظامی او رمالی بحران ہے اس کے نتیجے میں  نوجوانوں کے لیے مواقع بہت محدود ہیں۔ ان میں سے بیشتر نوجوان یا تو مایوسی کا شک� [..]مزید پڑھیں

  • چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!

    ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی ہماری ثقافت کا احترام کرتا ہے۔ جب برطانیہ سے آنے والی شہزادی شلوار قمیض پہن کر سر پر ڈوپٹہ اوڑھتی ہے تو ہمارے ایمان کو جِلا ملتی ہے۔ جب کوئی گوری شمالی پاکستان کے خوبصورت مناظر میں پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر تصویر بنواتی ہے تو ہمارے دل سے بےاختیار پا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گورننس بہتر ہوتی تو ہی حکومت چلتی

    پاکستان تحریک انصاف کے ایک بزرگ رہنما جنہوں نے سیاست میں گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے،اگلے روز میں نے ان سے استفسار کیا کہ آپ اپنے وسیع تجربے کی روشنی میں بتائیں کہ حکمران جماعت کا مسئلہ کیا ہے اور اقتدار سنبھالنے کے قریباً پندرہ ماہ گزرنے کے باوجو د اس کے پاؤں کیوں نہیں جم رہ [..]مزید پڑھیں

  • کنٹینر سے کنٹینر تک!

    اگر عمران خان اور اُن کے سرپرست چاہتے تو موجود سیاسی بندوبست قائم رہ سکتا تھا۔ ہم سیاسی استحکام کی طرف بڑھ سکتے تھے۔’آزادی مارچ‘ اپنے جوبن پر ہے، جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کا کنٹینر قومی پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو سمیت سب سیاسی جم [..]مزید پڑھیں

  • منہاج برنا اور نثار عثمانی کہاں ہیں؟

    کوے ہیں سب دیکھے بھالے۔ چونچ بھی کالی پر بھی کالے۔ حکومتیں بھی ہماری سب دیکھی بھالی ہیں۔ 1950 کی دہائی سے اب تک کی تمام حکومتیں ہم نے دیکھی ہیں اور یہ بھی دیکھا ہے کہ جب بھی کسی حکومت کی کمزوری سامنے آنے لگتی ہے تو نزلہ میڈیا پر ہی گرتا ہے۔  یہ الیکٹرانک میڈیا تو کل کی بات ہے، پ� [..]مزید پڑھیں

  • اقرا خالد: رکن پور سے رکن پارلیمان کینیڈا تک
    • تحریر
    • 11/01/2019 4:23 PM
    • 8750

    رکن پور کی اقرا خالد دوسری مرتبہ کینیڈا پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہو گئیں۔ ڈیلی ایکسپریس میں گزشتہ ہفتے صفحہ اول پرچھپی اس خبر  نے توجہ کا دامن کھینچ لیا۔ رحیم یار خان کے ایک دور فتادہ قصبے رکن پور  سے اقرا خالد کے دادا صوفی فقیر کے حوالے سے خبر میں اس  بات کا خصوصی ذکر تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • بے لگام مہنگائی کی دو دھاری تلوار

    ابھی تین دن قبل بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ایک روپیہ چھیاسٹھ پیسے کا اضافہ ہوا۔  فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اور اب پھر 2روپے چھیاسٹھ پیسے فی یونٹ اضافے کی دو دھاری تلوار لٹکانے کا فیصلہ ہونے کو ہے۔ فیصلہ سازوں کی مت ماری گئی ہے یا سارے خسارے بجلی کی قیمت بڑھا کر پورے کرنے کو حرف آخ� [..]مزید پڑھیں