تبصرے تجزئیے

  • کیا مفاہمت کا راستہ ممکن ہوسکے گا؟

    پاکستان کی سیاست، سماج ا و ر معیشت کو بنیادی طو رپر  مفاہمت کی سیاست  ضروری ہے۔ کیونکہ سیاسی استحکام او رمفاہمت پر مبنی  سیاسی استحکام کے بغیر نہ سیاست پنپ سکے گی او رنہ ہی معیشت کی ترقی یا بحالی ممکن ہوگی۔  بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستان کی  سیاست عملی طور پر انتشار، بد� [..]مزید پڑھیں

  • رینٹ اے دھرنا

    پاکستان میں رینٹ اے دھرنے اورعوامی اجتماع ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں اوران دنوں بھی ایک سپانسرڈمارچ کازووشور ہے۔آزاد ی مارچ کامژداسنانے والے قوم کواپناایجنڈا بتانے سے قاصر ہیں۔جوایجنڈے کے ساتھ میدان میں آتے ہیں وہ اپنے ہاتھوں میں ڈنڈے نہیں اٹھاتے۔ احباب یار مولانافضل الرح� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ: حکومت کے خلاف یا حاکمیت کے

    توقع ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے مطالبے میں صوبہ سندھ سے شروع ہونے والا مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں لانگ مارچ جمعرات کو اسلام آباد پہنچے گا۔انتظامیہ کے ساتھ اتفاق کے مطابق اسلام آباد میں اتوار بازار سے ملحقہ کھلی جگہ جلسے کے لئے تیار کی جارہی ہے۔ اس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا کی دھرنا تحریک اور حکومت کی آئینی مدت

    تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کی تحریک نے اس وقت ایک سنجیدہ موڑ لیا جب انہوں نے اس کے لیے 27 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کیا۔ بعدازاں دھرنے کو آزادی مارچ کا نام دیا گیا اور اس کی اسلام آباد میں آمد چند دنوں کے لیے ملتوی کر دی گئ [..]مزید پڑھیں

  • ماں، سیاست دان اور قلم ریٹائر نہیں ہوتے

    درد اور انبساط کی حدیں جہاں ملتی ہیں، وہاں گیان جنم لیتا ہے۔ عورت اذیت کی آزمائش سے گزر کر ماں کے درجے کو پہنچتی ہے۔ ماں ہونا محض ایک حیاتیاتی فعل نہیں، یہ رشتہ جذبے، شعور اور پیچ در پیچ تعلق کی باریک نسوں کا ایک جال ہے جسے بازار کی بھیڑ میں پہچانا نہیں جاتا، مثل مقدمہ میں دلیل [..]مزید پڑھیں

  • تڑیوں سے ترلوں تک

    شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ان کو علم تھا کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ ان کا فرمانا ہے کہ وہ کب سے قوم کو سمجھا رہے تھے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینے انتہائی اہم ہیں۔ انہوں نے اس امر کی یاد دہانی بھی کروائی کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کے بارے میں ان کے عم [..]مزید پڑھیں

  • کیا نواز شریف پنجاب کے بھٹو ثابت ہوں گے؟

    ماضی میں اسلامی جمہوری اتحاد کے نام سے وجود میں آنے والے سیاسی اتحاد کے سربراہ نواز شریف سے برسوں پہلے یہ سوال پوچھا تھا کہ نومبر 1988 کے عام انتخابات میں بینظیر بھٹو کی پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے اس نئے نویلے اتحاد کو تشکیل دینے کے پیچھے کہیں آئی ایس آئی اور لیفٹیننٹ جن [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مہم جوئی کے مضمرات

    پاکستان کی سیاست کا بنیادی نکتہ سیاسی عدم استحکام سے جڑا ہوا ہے۔ ایک بنیادی وجہ سول ملٹری تعلقات میں عدم توازن یا بداعتمادی کی فضا ہے جو سیاسی استحکام پیدا کرنے میں ہمیشہ سے رکاوٹ رہی ہے۔  اس عدم استحکام کا ایک نتیجہ  سیاسی عمل میں پس پردہ قوتوں کی عملی مداخلت کی صورت میں [..]مزید پڑھیں