تبصرے تجزئیے

  • مولانا طارق جمیل اور ففتھ جنریشن وار فیئر

    مولانا طارق جمیل سن 1953 میں پیدا ہوئے اس حساب سے آج مولانا کی عمر قریباً لگ بھگ 66 سال ہے۔ اس عرصے میں مولانا کی عمر کا بڑا حصہ بھرپور عوامی زندگی پر مشتمل رہا ہے، جس میں ان کی ملاقاتیں ہر شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے افراد سے ہوتی رہی ہیں۔  اندرون ملک اور بیرون ملک سفر اور دن� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا عہد کنٹینر!

    ملک کی سیاسی سٹیج پر ہڑبونگ مچی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ کا نعرہ لے کر اٹھے اور بڑے بڑے بت زمیں بوس نہ بھی ہو ئے تو لرز ضرور گئے۔ لرزے اس لیے کیونکہ ان کے پائیدانوں تلے، کئی برسوں کے غلط فیصلوں کی سیلن، اقربا پروری کی کیچڑ، سمجھوتوں کی دلدل اور مفاد پرستی کی کائی ج� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ اور بریکسٹ: آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے!

    انگریز بھی عجیب قوم ہے۔ کمبخت گھڑی پر بھی اپنی حکومت قائم رکھے ہوئے ہیں اور اسے اپنی مرضی سے چلاتے ہیں۔ اب آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ میں نے یہ کیا کہہ د یا۔1907میں برطانیہ کے کینٹ کے علاقہ کے رہنے والے بلڈرولیم ایلیٹ نے سب سے پہلے ایک لیف لیٹ  میں لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بستر سے جل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسئلہ کشمیر اور خورشید محمود قصوری کا بیانیہ

    مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال میں ہمیں ٹھوس اور عقلی بنیادوں پر گفتگو کے مقابلے میں کافی حد تک جذباتیت کا مسئلہ موجود رہتا ہے۔  ہمیں جذباتیت کے ساتھ ساتھ سوچ سمجھ کر ٹھوس اور حقایق کی بنیاد پر کشمیر کے مقدمہ کو لڑنا ہے۔  دانشوروں، لکھنے اور بولنے والے فکری افراد کا حقیقی [..]مزید پڑھیں

  • منیبہ ، جذبہ ، عمیر ، محمد افضل اور آرٹیکل چھ

    ویسے تو میں ایک آزاد خودمختار آئینی جمہوری ریاست کا شہری ہوں کہ جس کی نگاہ میں مجھ سمیت تمام شہری برابر ہیں اور یہ کہ اس ریاست نے تحریراً و حلفاً مجھ سمیت بائیس کروڑ شہریوں کے جان و مال، نقل و حرکت، صحت، تعلیم، روزگار، عقیدے، تحریر، تقریر جیسے بنیادی حقوق کے تحفظ کا وعدہ کر رک [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف: فرد سے علامت تک

    نواز شریف اب ایک فرد نہیں، ایک علامت کا نام ہے: مزاحمت کی علامت۔ یہ عام لوگ ہی ہوتے ہیں جنہیں کوئی ایک واقعہ، ایک نعرہ مستانہ، فرد سے علامت بنا دیتا ہے۔ تاریخ کے کسی موڑ پر وہ جرأتِ رندانہ کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ماہ و سال سے اٹھ جاتے ہیں۔ پھر تاریخ انہیں اپنے آغوش میں لے لیتی � [..]مزید پڑھیں

  • ڈیلفی کے شہید دیوتا اور کاٹھ کے گھڑ سوار

    ہم محبت اور موت کے دوراہے پر ہیں۔ اسکرپٹ اور واقعے کی منجدھار میں ہیں۔ سفر کی حکمت اور مہم جوئی کے جنون کی کشمکش فیصلہ کن موڑ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ خواب اور منصوبے کے اس بحران میں تجزیے کے نصابی آلات کام نہیں دیتے کیونکہ کتاب طاق میں رکھ دی گئی ہے اور بدلاؤ کے عناصر نے تلبیس کا نقا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا قانون صرف اندھا ہوتا ہے؟

    سنتے آئے ہیں کہ قانون اندھا ہوتا ہے۔ مگر ثابت یہ ہوا ہے کہ قانون صرف اندھا ہی نہیں ہوتا ، گونگا بہرہ بھی ہوتا ہے۔ لولالنگڑا ، اپاہج بھی ہوتا ہے اور فالج زدہ بھی۔ ظلم و بربریت اور بہیمانہ اندھے قتل کے کیمروں کی آنکھ میں محفوظ وہ مناظر جو ٹی وی سکرینوں کے ذریعے ساری دنیا دیکھتی ر� [..]مزید پڑھیں