تبصرے تجزئیے

  • ہمارے طارق صاحب

    آپ نے  ٹی ایس فوڈ کا نام بھی سنا ہے اور وہاں جاکر خریداری بھی کی ہے اور آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ طارق اور سہیل کا مخفف ہے۔ آپ نے اس کے لوگو پر غور کیا ہے؟ کتنا خوبصورت سا ہاتھی بنا ہوا ہے۔ جی میں اسی طارق اور سہیل صاحب کے اس ایمپوریم کی بات کر رہا ہوں جو اپنی نوعیت کا واحد یا � [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی جوہری سائنسدان کو کیوں قتل کیا گیا؟

    ایرانی حکومت نے جوہری سائنسدان محس فخری کی ایک حملہ میں ہلاکت کا الزام اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے انتقام لینے کا وعدہ کیا ہے۔ تاہم ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران اشتعال کا مظاہرہ کرکے اسرائیل کے جال میں نہیں آئے گا۔ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ جمعہ کو ایک حملہ میں ہلاک ہوگئے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کس قدر بااختیار وزیر اعظم ہیں؟

    عمران خان ایک ایسے وزیر اعظم ہیں جنہیں اپنے بااختیار ہونے کا یقین دلانا پڑتا ہے اور بتانا پڑتاہے کہ وہ مکمل طور سے خود مختار ہیں اور فوج  ان کے کسی معاملہ میں مداخلت نہیں کرتی۔  بلکہ ان کی حکومت کے ہر فیصلہ کو خوش دلی سے قبول کرتی ہے۔  ایک  تازہ انٹرویو میں  اس اعلان � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی اداروں کے ساتھ سیاست

    ایسا لگتا ہے فوج کی موجودہ قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ادارے اور عوام کے درمیان خلیج کو بظاہر گہرا کرنا ہے۔ فوج کی قیادت بار بار یہ بھول جاتی ہے کہ ان کے ذمہ ایک اہم ذمہ داری ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور کام نہیں ہے۔ آپ کو یاد ہو گا کراچی میں بارش کے بعد فوج شہری انتظام سنبھال� [..]مزید پڑھیں

  • کون سا پتا باقی رہ گیا ہے ؟

    یعنی جسے ہم مقتدرہ کہتے ہیں اُس کے پاس کون سا آپشن یا پتا کھیلنے کیلئے رہ گیا ہے۔ نیب کوتو آزما چکے اور اس آزمائش کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ نون لیگ اپنی جگہ پہ قائم ہے اور اس کی اصل قیادت ہرگز تائب نہیں ہوئی۔ تائب ہونے کے بجائے اصل قیادت، یعنی نوازشریف اوراُن کی بیٹی مریم نو [..]مزید پڑھیں

  • بجلی اور گیس قیمتیں اور آئی ایم ایف کی چاپ
    • تحریر
    • 11/28/2020 5:47 PM
    • 5790

    اگر دسمبر  تک سرکلر ڈیبٹ کو زیرو کرنا ہے تو حکومت کو  ماہانہ فیول قیمت  اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ دونوں کا بوجھ صارفین پر ڈالنا ہوگا۔ مگر ایسا ہونا اس لئے ناممکن ہوگیا  ہے کیونکہ وزیر اعظم  عمران خان  نے جنوری میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کووڈ19 کی وجہ سے اس اضافے کو  � [..]مزید پڑھیں

  • ریپ، آمریت اور خوف

    مانٹریال کے پولی ٹیکنیک سکول میں 6 دسمبر 1989 معمول کا دن تھا۔ انجنیئرنگ کے طلبا اور طالبات درس و تدریس میں مصروف تھے۔ سہ پہر 5 بج کے دس منٹ پر ماخت لپینو (Marc Lépine) نام کا 35 سالہ مسلح شخص دوسری منزل کے ایک کمرہ جماعت میں داخل ہوا۔ یہاں نو طالبات سمیت ساٹھ طالب علم موجود تھے۔ حملہ [..]مزید پڑھیں

  • کیمیائی طور پہ جنسی نامردمی اور منٹو!

    منٹو، عہد حاضر کا سب سے بڑا نباض! دیکھئے کیا لکھتا ہے: ’خان بہادر کی بیوی اپنے شوہر کے کمرے میں گئی جو کہ خالی تھا مگر بتی جل رہی تھی۔ بستر پر سے چادر غائب تھی۔ فرش دھلا ہوا تھا، ایک عجیب قسم کی بو کمرے میں بسی ہوئی تھی۔ خان بہادر کی بیوی چکرا گئی کہ یہ کیا معاملہ ہے، پلنگ کے نی [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اور یہود و ہنود دشمنی ؟

    ان دنوں اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے خبریں پیہم میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ اور ہمارے اردو میڈیا میں بھی کچھ نہ کچھ اس نوع کی بحثیں چل رہی ہیں کہ مملکت اسرائیل کو ایک ریاست کی حیثیت سے تسلیم کیا جائے یا نہ کیا جائے؟ پاکستانی وزیراعظم، وزیر خارجہ اور حکومتی ترجمان [..]مزید پڑھیں