تبصرے تجزئیے

  • مولانا فضل الرحمن اور تشدد کی سیاست

    مولانا فضل الرحمن پر لگے ہر الزام کی مضبوط یا کمزور دلیل ہو سکتی ہے مگران کی طرف تشدد کی نسبت کسی طرح ثابت نہیں۔ مولانا پاکستان کے واحد مذہبی سیاست دان ہیں جو تشدد پر یقین نہیں رکھتے۔ لیکن کیااس کی ضمانت دی جا سکتی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی غیر متشدد رہیں گے؟ ہمیں معلوم ہے کہ یہ م [..]مزید پڑھیں

  • اپنے ملک کی معیشت کی فکر کر نادان!

    کچھ عرصے سے وزیر اعظم عمران خان کی چین اور سعودی عرب کی طرف بہت ’آنیا ں جانیاں‘ دیکھنے میں آئی ہیں۔ ہنڈولے کی اس اُڑان میں اُنہوں نے اب امریکہ اور ایران کو بھی شامل کرلیا ہے۔ ان دوروں کا کیا مقصد ہے؟ کیا بہتر نہیں کہ وہ اس اچھل کود کی بجائے ملک میں رہتے ہوئے معیشت اور سیاسی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طاقت کے شجرے میں فی کیسے آتی ہے؟

    رات آدھی سے زیادہ گزر چکی تھی۔ درویش لاہوتی ایک دوست سے مل کر پنج ستارہ ہوٹل کی لفٹ سے نیچے اتر رہا تھا۔ کانچ کا شفاف عمودی کابک زمیں تک پہنچا تو عین سامنے وہ صاحب کھڑے تھے۔ ارے وہی جن کے بارے میں گزشتہ برس 26 جنوری کو سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ اے ایس آئی بھرتی ہونے والا معمولی ا [..]مزید پڑھیں

  • جلاوَ، گھیراوَ اور حکومت گراوَ سیاست

    پاکستان کی مجموعی سیاست سیاسی المیوں سے بھری ہوئی ہے ۔ اس سیاست میں کوئی بھی جماعت کسی کا سیاسی مینڈیٹ قبول کرنے کے لیے تیارنہیں ہوتی ۔ جو بھی سیاسی جماعت انتخابات جیتتی ہے اس کے نزدیک انتخابات شفافیت کی بنیاد پر ہوتے ہیں او رہر ہارنے والی جماعت یہ سمجھتی ہے کہ اسے ایک سازش کے ت [..]مزید پڑھیں

  • سایہ ڈھل گیا۔ ڈاکٹر منیر الدین احمد

    اطلاعات کی بھرمار کے اس دور میں ان کے انتقال کی خبر کئی مہینے بعد ملی۔ ڈنمارک میں مقیم ادیب نصر ملک نے توجہ دلائی کہ اپریل میں ڈاکٹر منیر الدین احمد کا انتقال ہوگیا۔ انہوں نے ڈاکٹر صاحب کی بیگم ادتا احمد کے حوالے سے اس خبر کی تصدیق کی کہ فون پر بات ہوئی ہے اور انتقال کی خبر درست ہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریکِ انصاف کا نوجوان اب کہاں جائے؟

    عمران خان صاحب نے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو سیاسی اعتبار سے متحرک کیا ہے۔ ایسے نوجوان جنہیں سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اس عدم دلچسپی کے اسباب متنوع تھے۔ سیاسی عمل اور مباحث سے وہ دور تھے کہ تعلیمی نظام اس کا شعور پیدا کرتا ہے نہ ذوق۔ سماجی سطح پر بھی سیاسی تربیت کا کوئی [..]مزید پڑھیں

  • عام طبقہ کو متبادل سیاست کی تلاش

    عام آدمی یا کمزور طبقہ کا بنیادی مسئلہ حکمرانی کے نظام میں شفافیت اور منصفانہ نظام کا رہا ہے۔ حکمرانی چاہے سول ہو یا فوجی دونوں نظاموں میں عام آدمی کی سیاست ان کی توقعات اور خواہشات کے برعکس رہی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ملک میں حکمرانی کے نظام پر  ہمیشہ سے سوالیہ نشان بھی رہا ہے ا [..]مزید پڑھیں

  • عثمان اجمیری بھی راہی ملک عدم ہوئے

    ادریس بختیار کے انتقال کے صرف ساڑھے تین ماہ بعد عثمان اجمیری کی اچانک وفات اہلِ صحافت کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ یہ صدمہ اس وجہ سے بھی زیادہ گہرا معلوم ہوتا ہے کہ مرحومین میں کئی مماثلتیں موجود تھیں۔ دونوں کے آباء کا وطن اجمیر تھا۔ دونوں  1940 کی دہائی میں ولیِ کامل خواجہ معین ا� [..]مزید پڑھیں