بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس
- تحریر ڈاکٹر سید ندیم حسین
- 06/04/2025 7:59 PM
بلاول بھٹو نے کل نیویارک میں ایک پریس کانفرنس کی۔ میں نے وہ ساری پریس کانفرنس دیکھی یے۔ بلاول کے دلائل اچھے تھے اور انہوں نے زیادہ تر اُنہی موضوعات پہ بات کی جس کے لیے انہیں بھیجا گیا یے۔ انہوں نے اپنا مؤقف مدلل طریقے سے دُنیا کے سامنے رکھا۔ اُن کے وفد میں نہایت تجربہ ک� [..]مزید پڑھیں