تبصرے تجزئیے

  • مجموعہ جہالت میں اگر کچھ کمی آ سکے

    مانگے تانگے سے گزارہ چل رہا ہو تو بڑے خواب دیکھنا فضول کی عیاشی بن جاتی ہے۔ ادھار ملنا بند ہو جائے تو مملکت کا کاروبار نہ چلے۔ اِس ملک نے ترقی یافتہ ہونا ہے یا نہیں ہم نہیں کہہ سکتے۔ یہ مستقبل کی باتیں ہیں اور ایسا مستقبل جو کم از کم ہماری عمر کے لوگوں نے نہیں دیکھنا لیکن معاشی حا [..]مزید پڑھیں

  • شکریہ بڑے بھائی، الوداع انکل سام!

    یہ ویکسین سیاست کا دور ہے۔ چین اس سیاست میں فتح یاب ہے۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ کورونا کے ابتدائی دنوں میں وائرس کے خلاف چین کا رد عمل کوئی زیادہ قابلِ رشک نہیں تھا۔ چین میں اس معاملے کو ہلکا لینے کی وجہ سے یہ بیماری پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔  کچھ ممالک ن� [..]مزید پڑھیں

  • مانچسٹر، فیصل آباد اور آج کی دنیا
    • تحریر
    • 11/21/2020 5:53 PM
    • 8520

    ’ایک دن آئے گاکہ مانچسٹر کہے گا کہ فیصل آباد ہم سے آگے نکل گیا۔ انسان کو سوچ بڑی رکھنی چاہئے۔60 کی دِہائی میں پاکستان کی ترقی کی مثالیں دی جاتی تھیں۔۔۔ الیکشن سے پہلے فیصل آباد آیا تو صنعتیں بند ہو رہی تھیں اور مشکل حالات تھے، لیکن آج اتنا کام ہے کہ لیبر نہیں مل رہی‘۔  ٌ& [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اوباما بمقابلہ اسامہ؟

    امریکی صدور میں ایک خوبصورت روایت یہ چلی آ رہی ہے کہ وہ اپنی منصبی ذمہ داری سے فارغ ہونے کے بعد بالعموم اپنی یادداشتیں کتابی صورت میں قوم اور دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ اس سے جہاں انہیں مالی فائدہ پہنچتا ہے وہیں تبصروں اور تجزیوں کے ذریعے حقائق کے بہت سے خفیہ گوشے عامۃ الناس ک [..]مزید پڑھیں

  • نومبر کی رات اور کاتک کا چاند

    موسموں کی کیا پوچھتے ہیں۔ آتے جاتے رہتے ہیں۔ بام حرم کے دست آموز پرندے البتہ موسموں کی خوب خبر رکھتے ہیں۔ آب و ہوا کو موافق پا کر جھیلوں کے کنارے اترتے ہیں۔ ’پانی کے پرندوں کا اکثر چشموں میں بسیرا ہوتا ہے‘۔ پانیوں ہی پر موقوف نہیں، حریم ناز کے خوش رنگ پرندے تو زیر زمیں زل� [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب خانہ بدوش ہیں

    جموں و کشمیر کے 15 لاکھ سے زائد خانہ بدوش جو زیادہ تر گجر اور بکر وال برادری سے تعلق رکھتے ہیں، آج کل بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا پالیسیوں کی وجہ سے پریشان حال ہیں۔ حالانکہ ان کے بارے میں عام رائے ہے کہ ان کی اکثریت تن من سے ہندوستانی ہے اور آزادی تحریک میں ان کا کوئی خاص کردار � [..]مزید پڑھیں

  • مچھر اور اونٹ
    • 11/19/2020 7:44 PM
    • 7230

    ’اندھے رہنماؤ، تم پر افسوس جوکہتے ہو کہ اگر کوئی مقدس کی قسم کھائے تو کوئی بات نہیں لیکن اگر مقدس کے سونے کی قسم کھائے تو اس کا پابند ہوگا۔ اے احمقو اور اندھو! سونا بڑا ہے یا مقدس جس نے سونے کو مقدس کیا؟ اور پھر یہ کہتے ہوکہ اگر کوئی قربان گاہ کی قسم کھاتا ہے تو کچھ بات نہیں، ل� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

    اس وقت جب ہم یہ سطریں لکھ رہے ہیں تو ایک ہنستا مسکراتا چہرہ ہمارے سامنے آ گیا ہے۔ اس شخص کا چہرہ جو اب ہم میں نہیں رہا۔ وہ جب بھی ملتے ان کے ہونٹوں پر ایک عجیب سی مسکراہٹ کھیل رہی ہوتی۔ ہونٹوں پر جمی ہوئی یہ مسکراہٹ اور سر جھٹک کر کچھ شرمیلے سے انداز میں بات کرنے کا لہجہ ان کی پہچ� [..]مزید پڑھیں