تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف غریب کیسے ہوئے؟

    آج بارہ اکتوبر ہے۔ ٹھیک بیس برس پہلے آج ہی کے دن نواز شریف کو ایوان وزیر اعظم سے گرفتار کیا گیا تھا۔ کل 11 اکتوبر 2019 کو نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں ایک بار پھر گرفتار کیا گیا اور احتساب عدالت نے انہیں جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے سپرد کر دیا۔ روز بدلی جاتی ہیں کڑیاں مری زنجیر کی۔ 20 [..]مزید پڑھیں

  • ’برائے مہربانی اپنی آواز دھیمی رکھیں‘

    گزشتہ ہفتے ممتاز تاجروں کے وفد اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے جو ایک بات ہم جانتے ہیں وہ یہ کہ یہ ملاقات ایک حقیقت ہے اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ اور جو بات ہم نہیں جانتے ہیں وہ یہ کہ آیا تاجروں کو اس ملاقات کے لیے مدعو کیا گیا تھا یا پھر تاجروں نے اس ملا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چین سے ضرور سیکھیں مگر صرف یہ نہیں!
    • تحریر
    • 10/11/2019 12:22 PM
    • 4540

    کرپشن ملکوں کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،  ہم کرپشن ختم کرنے کے لئے چین سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ کاش میں پانچ سو کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا ۔ چین نے وزیر کے عہدہ کے چار سو افراد کو جیلوں میں ڈالا۔  ہم بھی بد عنوان افراد کی خلاف ایسی کاروائی کرنا چاہتے ہیں لیکن  نظام سست [..]مزید پڑھیں

  • کیا فضل الرحمن کچھ حاصل کرسکیں گے؟

    مولانا فضل الرحمن بنیادی طور پر اقتدار کے  کھلاڑی ہیں اور وہ یہ خود اعتراف کرتے ہیں کہ سیاست کی بنیاد ہی طاقت کے مراکز میں اپنی سیاسی اہمیت کو منوانا اور طاقت کے کھیل کا حصہ بننے سے جڑی ہوتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مولانا مذہبی سیاست کو بنیاد بنا کر اقتدار کے کھیل کو اپنی سیاسی ت� [..]مزید پڑھیں

  • سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے

    خبروں میں سنا ہے کہ کوئی پھٹ پڑا، کوئی رو پڑا، کسی نے دہائی دی، کسی نے نیب کی شکایت کی، تو کسی نے اپنی ناقدری کا رونا رویا، کسی نے زندگی کی بےثباتی کی شکایت کی۔ پاکستان کے سب سے بڑے سیٹھوں نے سپہ سالار جنرل باجوہ سے ملاقات میں ’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے‘ ٹائپ کا ماحول بنا دی [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا:حکومت کے ہاتھ سے وقت نکل رہا ہے

    مولانا فضل الرحمن دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے خلاف دھرنے کا اعلان کر کے وہی تو کر رہے ہیں جو دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے جناب عمران خان کی قیادت میں کیا تھا۔ اس وقت عمران خان شاہراہ دستور پر بیٹھ کر نواز شریف سے استعفیٰ طلب کر رہے تھے، اب وہی کام مو [..]مزید پڑھیں

  • کو ئی بتلاؤ کہ ؟

    چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنی حالیہ دھواں دار پریس کانفرنس میں آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ کے سامنے تاجروں کے تحفظات کو بلاجوازقرار دیا ہے۔ گویا کہ نیب تو اپناکام کر رہی ہے نہ جانے شو ر کیوں مچ رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے ریٹا ئر جج کے متذکرہ ریمارکس سے یہ واضح ہے کہ وہ اپنے [..]مزید پڑھیں