تبصرے تجزئیے

  • ہمارا کیا بنے گا؟

    معاملہ کچھ ’درد بڑھتا گیا جوں جوں دعا کی‘ جیسا بنتا جا رہا ہے۔ عمران خان حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود یہ تاثر ہر روز گہرا ہو رہا ہے کہ یہ حکومت ایک خود ساختہ بحران میں پھنس چکی ہے۔ صنعت کاروں کی فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات نے انتہائی سنجیدہ آئینی معاملا� [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی اور ان جیسے دیگر قائدین

    آپ نے ہوسٹن میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کا جلسہ دیکھا ہوگا۔ شاید آپ اس سلسلے میں امریکی صدر اور کانگریس کے اراکین کی شرکت پر حیران ہوئے ہوں گے لیکن میرے لئے اس سے زیادہ تعجب کی بات 50000 سے زائد ہندوستانیوں کی اس جلسے میں شرکت تھی۔ آپ میں سے جو امریکہ میں مقیم ہندوستانی ب [..]مزید پڑھیں

  • سکڑتی معیشت اور سماجی و سیاسی بحران

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اس وقت کئی محاذوں پر نبر آزما ہے۔ سیاسی معاملات ہوں، نیب،اینٹی کرپشن، یا معاشی میدان، پی ٹی آئی کی قیادت اپنی انتظامی سیاسی اور معاشی نظریاتی تناظر میں مسائل کو حل کرنے میں مصروف ہے۔ ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے سیاسی اور معاشی میدان میں صورتحا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میاں صاحب آپ ہیرو بن سکتے تھے

    میاں محمد نواز شریف کی داستان میں نئے ابواب کا اضافہ ہو رہا ہے۔ میاں صاحب کی قید نے پرانے اور بوڑھے ہوچکے ان کے کارکنان میں مثبت جذبات پیدا کیے ہیں۔ ان کارکنان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو کسی زمانے میں نواز شریف پر شدید تنقید کیا کرتے تھے۔ سادہ لفظوں میں کہیں تو یہ جمہوریت پسند [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ: امکانات اور خدشات

    ایک عجیب و غریب حکومت کا ہمیں سامنا ہے۔ اس کارکردگی کے ساتھ، جب سماج کا ہر طبقہ اس سے نالاں اور آہ و فغاں کر رہا ہے، حکومت مخالفین کو دعوتِ مبارزت دے رہی ہے۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں حکومت مخالف تحریک اٹھانے سے گریزاں ہیں، مگر حکومت سرتوڑ کوشش میں ہے کہ یہ جلد از جلد مولانا ف� [..]مزید پڑھیں

  • ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

    پاکستان نے پچھلے دو ماہ میں سیاسی، سفارتی او رڈپلومیسی کے محاذ پر مسئلہ کشمیر کے تناظرمیں بہت کچھ حاصل کیا ہے او ربالخصوص جس انداز سے مسئلہ کشمیر دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہے اس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو واقعی مسئلہ کشمیر پر ایک بڑے سفارت کا� [..]مزید پڑھیں

  • دلی سے جموں تک: ادب، ادیب اور ملاقاتیں

    پچھلے دو ہفتے ہندوستان کے کئی شہروں کا دورہ کرنے کا موقعہ ملا۔ جس کی ایک وجہ جموں یونیورسٹی میں اردو کانفرنس تھی جو جموں یونی ورسٹی کے پچاس سالہ جشن کی ایک کڑی تھی۔اس کانفرنس کی تیاری ڈین آف آرٹ فیکلٹی ڈاکٹر شہاب عنایت ملک  کر رہے تھے جو شعبہ اردو کے صدر بھی ہیں۔ ڈاکٹر ملک س� [..]مزید پڑھیں

  • پوزیشن، معیشت اور سلامتی

    بہت واویلا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاروباری حضرات سے ملاقات کیوں کی ان کو اپنے ہاں (جی ایچ کیو) کھانے پہ کیوں بلایا۔ ایک پوری شام اس بات پر صف ماتم بچھی ہوئی تھی کی صبح آئی ایس پی آر کی طرف سے اس بارے میں صراحت کے ساتھ بتایا گیا کہ یہ اس ڈائیلاگ سیریز کا حصہ تھا جو [..]مزید پڑھیں

  • مصلحت کی سرحد کے اس پار!

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آج کرفیو کو دو ماہ ہو گئے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بھی معطل ہیں۔ گاہے گاہے جو خبریں کان میں پڑتی ہیں وہ کچھ اچھی نہیں۔ عالمی ضمیر نامی وہم بھی خیر سے دور ہؤا۔ پاکستان جس حد تک احتجاج کر سکتا تھا کر لیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں � [..]مزید پڑھیں