آئی ایم ایف سے پاکستان کا رشتہ
- تحریر غزالی فاروق
- 06/20/2021 4:02 PM
- 4890
پاکستان نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد ملکی معیشت کو اپنے پاؤوں پر کھڑا کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس وقت دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی۔ پاکستان مغربی بلاک میں تھا جو سوویت یونین کے خلاف برسرِ پیکار تھا۔ اور مغرب بالخصوص امریکہ پاکستا� [..]مزید پڑھیں