سنسرشپ میں پاکستان کا دم گھٹ رہا ہے
پاکستان میں کچھ مہربانوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ مجھے ٹیلی ویژن کی سکرین سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وہ مجھے سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں دو دہائیوں سے جیو نیوز پر ’کیپیٹل ٹاک‘ کی میزبانی کر رہا تھا۔ پچھلے مہینے میرے اس ٹاک شو میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مجھ [..]مزید پڑھیں