آپ جلد ہی پچھتائیں گے
- تحریر حامد میر
- 03/02/2026 4:56 PM
مسٹر پریزیڈنٹ! آپ نے یہ جنگ کیوں شروع کی ہے؟ یہ ہے وہ سوال جو نیو یارک ٹائمز نے 28 فروری 2026 کو اپنے اداریے میں صدر ٹرمپ سے پوچھا ہے۔ امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر ایک اور حملے سے چند گھنٹے قبل عالمی میڈیا یہ خبر نشر کر رہا تھا کہ عمان کی کوششوں سے جنیوا میں امریکا اور ایر [..]مزید پڑھیں