تبصرے تجزئیے

  • تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی

    اسلم کا سوال بہت سادہ تھا لیکن اس کا سادہ سا سوال سن کر میں خاموش ہو گیا۔ اسلم نے مسکراتے ہوئے پوچھا تھا کہ صاحب جی وزیر خزانہ بدل گیا ہے، اب تو مہنگائی کم ہو جائے گی نا؟ سوال کرنے کے بعد وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے امید بھری نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا اور جواب کا منتظر تھا۔ می� [..]مزید پڑھیں

  • اکیلا حماد اظہر کیا کرلے گا؟

    حماد اظہر نے وزیر خزانہ کے طور پر اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے  کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سے شکر اور کپاس درآمد کرنے کا  اعلان کیا ہے۔ نئے وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس ملکی معیشت  اور حکومت کی اتھارٹی کے بارے میں کوئی مثبت اور ٹھوس تاثر قائم کرنے م [..]مزید پڑھیں

  • چین ایران معاہدہ!

    ہمارے خطے میں چین کا ایران کو’ ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے ’سی پیک‘ میں شامل کرنا ایک بڑا واقعہ ہے جس کے جیو سٹرٹیجک محرکات ہیں جو محض اس خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ یہ ایشیا سے یورپ تک پھیلیں گے۔  بھارت اور امریکہ تو پہلے ہی سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسد عمر سے حماد اظہر تک: غلطی در غلطی

    پاکستان تحریک انصاف  کی حکومت جب سے قائم ہوئی ہے اس وقت سے کپتان اپنی ٹیم کے انتخاب اور تشکیل میں ہی مصروف ہیں۔ کوئی مہینہ ایسا نہیں گزرتا جس میں کپتان اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کریں۔ کپتان نے 22 سال کی جدوجہد کے بعد جن لوگوں کو آل راؤنڈر یا اٹیک باؤلر یا اوپنگ بیٹسمین قرار [..]مزید پڑھیں

  • ’میں بھی عمران خان ہوں‘ لیکن کونسا والا؟

    بھیا ایک نیا انکشاف ہوا ہے، وہ یہ کہ ’عمران خان اب ایک نظریہ ہے‘ اور یہ راز منکشف کرنے کا سہرا ہے ’میں بھی عمران خان ہوں‘ تحریک کے سر ہے، جس سے ہم بذریعہ سوشل میڈیا متعارف ہوئے۔ اس تحریک کی جانب سے فیس بک پر نظر آنے والی ایک پوسٹ نے خان صاحب کے بیٹھے بٹھائے نظریہ ہوجا� [..]مزید پڑھیں

  • باپ کا گناہ

    مریم نواز کی نیب میں پیشی کے بعد یہ کالم منظر عام پر آئے گا لیکن چند تجاویز پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔ مریم نواز کی پیشی ایک جشن کی صورت اختیار کرتا نظر آ تی ہے۔ رانا ثناء اللہ، مولانا فضل الرحمن، قمرالزمان کائرہ اور نہ جانے کون کون مریم نواز کے ہمراہ جانے کا تہیہ کر چکے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • کرونا ویکسی نیشن سے گریز کیوں؟

    یوں تو کرونا ویکسی نیشن کا عمل بہت سے ممالک میں متعدد وجوہات کی بنا پرقدرے سست رفتاری کا شکار ہے لیکن پاکستان میں ویکسی نیشن کا عمل بہت ہی سست روی سے آگے بڑھ رہا ہے۔پاکستان میں ویکسی نیشن کے عمل کو شروع ہوئے دو ماہ ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک چند لاکھ افراد کو ہی مکمل ویکسینیٹ کیا گ� [..]مزید پڑھیں

  • وطن لوٹنے والے ایک ڈاکٹر کی کہانی

    ’1984 میں ایم بی بی ایس کرنے کے بعد جب میں نے پاکستان چھوڑا تھا تو میرے خوابوں کی دنیا بہت خوبصورت تھی۔برطانیہ سے مزید اعلیٰ تعلیم کا حصول اور وطن واپس آ کر اپنے لوگوں کی خدمت کا جذبہ میری ہر خواہش پر غالب تھا۔ لیکن اجنبی ملک میں آ کر حالات کو اپنے لئے سازگار بنانا، تعلیمی م [..]مزید پڑھیں

  • ہماری شاہ خرچیاں

    کہتے ہیں کہ مالِ مفت دلِ بے رحم۔ ہر وہ پیسہ جس کے کمانے پر خرچ کرنے والے کا پسینہ نہ بہا ہو ، وہ ان پیسوں کی قدر و قیمت کا اندازہ کبھی بھی نہیں لگا سکتا۔ وطن ِ عزیز کا یہ المیہ رہا ہے کہ جب بھی کوئی حکمران آیا اس نے پاکستان کے عوام پر خرچ ہونے والا پیسہ اپنا سمجھ کر خرچ کیا بلکہ اگر � [..]مزید پڑھیں