تبصرے تجزئیے

  • اظہار رائے اور نئے زمانے کے تقاضے

    اظہار رائے کا سوال پرانا ہے۔ اتنا ہی پرانا جتنی خود جمہوریت ہے۔ مگر پاکستان میں حزب اختلاف کے حالیہ جلسوں کے دوران میں اظہار رائے کی آزادی کا سوال ایک نئے طریقے سے سامنے آیا۔  اس دوران میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اگر چہ حکومت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عام دھارے کے ذرائ� [..]مزید پڑھیں

  • آخری شو ڈاؤن سے پہلے

    اپوزیشن اور حکومت آمنے سامنے ہیں۔  اپوزیشن عدلیہ  اور فوج کی  غیر جانبداری پر سوال اٹھا کر پوچھ رہی ہے کہ موجودہ صورت حال کا ذمہ دار کون ہے اور اس کی اصلاح کرنے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ اس کے جواب میں وفاق کے وزیر اطلاعات ایک نئی پریس کانفرنس میں پرانے الزامات کو دہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الارم بج اٹھا

    کراچی پولیس نے الارم بجا دیا: تاہم اگر آپ کا گمان ہے کہ کوئی منصب دار اپنے منصب سے رضا کارانہ طور پر الگ ہو جائے گا تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔ یہ روایت جمہوری ریاستوں میں ہوتی ہے۔ سندھ پولیس کا ردِعمل ایک منفرد واقعہ ہے اور نہ یہ سب کچھ اچانک ہوا ہے۔ جو یہ سمجھتا ہے، اسے اگرکسی � [..]مزید پڑھیں

  • ہوش کے ناخن لیں!

    اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر اپوزیشن کو دی جانے والی دھمکی کے ہولناک نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ اب کسی کو شک نہیں رہنا چاہئے کہ 19 اکتوبر کی صبح کیپٹن صفدر کو کراچی میں گرفتار کرنے کا حکم کس نے دیا تھا۔ اِس حکم پر عملدرآمد کے بھونڈے انداز کا سب سے زیادہ فائدہ لندن میں بیٹھے ایک شخص نوا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے مسائل کی جڑ؟

    درویش کی اپنے سماج سے یہ شکایت ہے کہ وہ یہاں کبھی پورا سچ بیان نہیں کر سکا حالانکہ تمنائیں اور امنگیں ہرروزدل کی دہلیز پر بیٹھی اس کیلئے اکساتی اورہمت بندھاتی ہیں اورکبھی کبھی حوصلہ پاتے ہوئے اس ناتواں کاوش کا اہتمام بھی کیاہے۔  ڈیڑھ برس قبل ایک ایسی ہی جسارت کی تومعلوم ہو� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اور فوج، ایک لو سٹوری

    کبھی کبھی خوشگوار حیرت ہوتی ہے ان نوجوانوں سے مل کر جنہیں اقبال، غالب، فیض یا پروین شاکر کا کوئی شعر یاد ہو نہ ہو، جون ایلیا کا شعر ضرور یاد ہوتا ہے۔جون ایلیا کو زندگی میں بھی بہت پیار ملا اور وفات کے بعد تو ان کے دشمن بھی انہیں حضرت جون ایلیا کہہ کر یاد کرتے ہیں۔ گوجرانوالہ جل� [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم اور عوام کی توہین

    ریاست کے ادارے آئین و قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔ آئین میں ہر ادارے کا کردار متعین کیا جاتا ہے۔ اسی طرح پارلیمانی ادارہ ہے، اس کے ارکان کے انتخاب کا ایک طریقہ وضع کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی ہو، صوبائی اسمبلی، یا سینیٹ اور دیگر شعبے، سبھی ایک قانون کے تحت معرض وجود میں آئے، اور قانون ک [..]مزید پڑھیں

  • گوجرانوالہ+کراچی: جب تاج اچھالے جائیں گے

    گوجرانوالہ اور کراچی کے جلسوں کے بعد کی سیاسی صورت حال کسی طور بھی استحکام کی طرف اشارہ نہیں کر رہی۔ حکومت کی طرف سے ان اجتماعات کو صفر جمع صفر برابر صفر کے مترادف قرار دینا ریت میں سر چھپانے کی مانند ہے۔ سرکاری ردعمل چھوٹا جلسہ، خالی کرسیاں، ہارے لوگ جیسے نعروں کی خبری پٹیوں [..]مزید پڑھیں

  • جاپانیوں کی فطرت پسندی مثالی ہے

    ہم ٹوکیو کے کین مین نامی پارک میں پہنچے تواس وقت ہر جانب سنہری دُھوپ پھیلی ہوئی تھی۔ صبح کی خنکی میں یہ دھوپ بہت بھلی محسوس ہوتی تھی۔ہم پارک کی وُسعت اور دلکشی دیکھ کر دنگ رہ گئے۔جاپانیوں نے گنجان آبادٹوکیو کے انتہائی گراں علاقے میں جہاں زمین کا ایک ایک انچ انتہائی قیمتی ہے اتن [..]مزید پڑھیں