تبصرے تجزئیے

  • موت کو الوداعی بوسہ!

    بے جان سرد جسم، بے نور آنکھیں، ساکت چھاتی، دل کی بیرونی عضلاتی دیوار اور ہمارے تیزی سے حرکت کرتے ہاتھ، بے ترتیب سانسیں، سینے سے باہر کو آتا دل۔ ہم بے طرح ہانپ رہے تھے لیکن رک نہیں سکتے تھے۔ اس ٹھٹھرے ہوئے جسم میں بے بس دل کی منجمد حرکت کو واپس لانا تھا ہمیں۔ ایک دو تین چار پانچ & [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا بحران: مکالمہ کرنا ہوگا

    پاکستان کا حالیہ بحران سنگین بھی ہے اور ایک ادارہ جاتی عمل میں ٹکراؤ کی کیفیت کو بھی نمایاں کرتا ہے۔ دو بنیادی نوعیت کے مسائل اس وقت ہمیں درپیش ہیں۔ اول حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان نہ صرف بداعتمادی بلکہ ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو قبول نہ کرنے کی روش سے تلخی کا ماحول۔ دوئم اسٹ [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا جبر اور جمہوریت کا سفر

    پاکستان میں جمہوریت بیوہ ماں کا سوتیلا بچہ ہے جو ماموں کے گھر میں پرورش پاتا ہے۔ اور گھر بھی ایسا ’جہاں بھونچال بنیاد فصیل و در میں رہتے ہیں‘۔ اہل کراچی کے سیاسی شعور کی زندگی آفریں حرارت سے نچنت ہو کر دو گھڑی کو نیند لیتے ہیں تو کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی خبر پر آنکھ کھلتی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • شلوار میں پستول ڈھونڈنے کا شوق مروا دے گا

    کراچی جلسہ میں نواز شریف نے خطاب نہیں کیا ۔ اعتزاز احسن نے کسی بریگیڈیر صاحب کی کال کان لگا کر سنی ہے۔ اس کال کی وجہ سے نواز شریف گھبرا گئے۔ اس کے بعد انہیں ہمت نہیں ہوئی کہ وہ کراچی میں جلسے سے خطاب کریں۔ آصف زرداری بیمار نہیں ہیں۔ وہ نیب سے چھپ کر اسپتال بیٹھے ہیں۔ بتایا جا رہا � [..]مزید پڑھیں

  • آٓگ ہی آگ

    وزیراعظم نے منہ پر ہاتھ پھیر کر اپوزیشن کو انتہائی دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اب تمہیں ایک بدلا ہوا عمران خان ملے گا جو نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لا کر عام جیل میں ڈالے گا۔ اور آئندہ کسی کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری نہیں کرے گا۔ غصے سے بھرے ہوئے وزیراعظم نے اسلام آباد می� [..]مزید پڑھیں

  • روایت سے غداری

    منکہ نیم پاکستانی ، یعنی نصف نارویجین  اور نصف پاکستانی ، دو مختلف معاشرتوں  میں تقسیم ہو کر بھی روایت سے منسلک ہوں۔  اور ایک روایتی معاشرے کا فرد اور دو ملکوں کا شہری ہوں ۔ روایتی معاشرہ رب المشرقین اور رب المغربین  کی مخلوق کا معاشرہ ہے کیونکہ مشرقین اور مغربین ایک � [..]مزید پڑھیں

  • دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

    اس وقت سب سے قابلِ رحم حالت ذرائع ابلاغ کی ہے۔ وہ یہ تو نہیں بتا یا دکھا پا رہے کہ نواز شریف نے دراصل آرمی چیف یا آئی ایس آئی کے سربراہ کے بارے میں کیا کہا مگر جو بھی کہا اس پر تنقید و تجزیات کو ضرور نمایاں کرنے پر مجبور ہیں۔ یہی کچھ چند ہفتے قبل کسی ویب سائٹ پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹا [..]مزید پڑھیں

  • تقریر سے تقریر تک

    پی ڈی ایم کے جلسے میں میاں صاحب اپنی تقریر میں کہی بھی کہہ گئے، ان کہی بھی اور ان ہونی کے اشارے بھی دے گئے۔ وطن عزیز میں جب کبھی اپوزیشن کی جماعتوں کا اتحاد ہوا، ہم نے سیاست کی بساط الٹتے دیکھی۔ پکڑ دھکڑ بھی دیکھی، مار پیٹ بھی ہوئی، جیل بھرو تحریکیں بھی اٹھیں اور کوئی بھی حکومت [..]مزید پڑھیں