مسقط سے لاس اینجلس تک
- تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
- 10/18/2020 3:13 PM
- 5340
’مہتمم مطبخ یا دروغه مطبخ‘ ہم خود کلامی کرتے ہوئے مسکرائے، کیا نام دیں اپنے آپ کو؟دیکھیے گردش دوراں نے یہ دن بھی دکھانا تھا کہ ہمارے حصے میں یہ ڈیوٹی آئی تھی۔ وہ جو فرائض سونپنے کا چارٹ بنایاگیا تھا اس میں یہ کہتے ہوئے لکھا گیا: ’قیام میرے ذمے، طعام آپ کے ذمے‘۔ [..]مزید پڑھیں