تبصرے تجزئیے

  • تمنا کی وسعت اور حسن کوزہ گر کا ویران گھر

    حسن کوزہ گر نے بوڑھے عطار یوسف کی دکان پر جہاں زاد کی افق تاب آنکھوں میں وہ تابناکی دیکھی کہ نو سال دیوانہ پھرتا رہا۔ بغداد کی خواب گوں رات کے تعاقب میں حسن کی کوزہ گری فراموش ہو گئی۔ اس کی ہنر مند انگلیوں میں زندگی پانے والے جام، سبو، فانوس اور گلدان گم شدہ ماضی کی ٹھیکریاں بنتے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور انڈیا کے مستحکم تعلقات

    انڈیا اور پاکستان کے مستحکم تعلقات کی ضرورت و اہمیت کے  بارے میں  جنرل باجوہ کے حالیہ بیان کودفاعی ماہرین اور تجزیہ نگاروں کی اکثریت مثبت رویے کا اظہار قرار دیتے ہوئے تحسین وستائش کی نظروں سے دیکھ رہی ہے۔ اگرچہ سوشل میڈیا پر آرمی چیف کے اپنے گھر کو ٹھیک کرنے والے حالیہ بیا [..]مزید پڑھیں

  • اب ناجائز دولت کو چھپانا ممکن نہیں رہا

    ایک زمانے تک ان لوگوں کو دولت مند سمجھا جاتا تھا جن کے خزانے ہیروں، جواہرات، سونے چاندی اور دیگر قیمتی اشیا سے بھرے ‏رہتے تھے ۔ جاگیریں اور بادشاہتیں جن کا مقدر تھیں۔ ملکوں، علاقوں اور قبیلوں کی سربراہی جن کے پاس تھی۔  لیکن آج کے دور میں دولت مند وہ ہے ‏جس کے بینک اکاؤنٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی انتشار کی فضا میں یوم پاکستان

      23مارچ   یوم پاکستان کا تاریخی دن آگیاہے۔ اس دن لاہور کے منٹو پارک حالیہ گریڑ اقبال پارک میں میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے جلسہ میں ایک قرداد منظورکی گئی تھی جو شیر بنگال مولوی فضل حق نے پیش کی تھی۔  یہ یاد رکھیں تحریک پاکستان سب سے زیادہ مشرقی بنگال یا مسلم بنگال میں [..]مزید پڑھیں

  • جہالت کے جنگل کی آگ

    پوری پاکستانی  قوم ایک روحانی عذاب  کی آگ میں جل رہی ہے۔ ہمارا معاشرہ اب ایسا نہیں اور نہ کبھی تھا  جس میں  باہمی محبت، رواداری، احترام  اور قانون کی بالا دستی اور  پابندی  کا  بول بالا رہا ہو ۔ ہم دہقانی معاشرت کے جذباتی لوگ ہیں جس میں خاندان، برادری اور رشتہ [..]مزید پڑھیں

  • ویکسین کی دوڑ میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    دنیا میں ویکسین بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کا نام ’سیرم انسٹیٹیوٹ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ ہے، یہ بائیو ٹیکنالوجی اور فارماسیوٹیکل کمپنی ہے جو 1966 میں نجی طور پر قائم کی گئی تھی اور یہ بھارت کے شہر پونا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی ایک باپ اور بیٹے کی ملکیت ہے اور اس کمپنی میں آکسفورڈ کی [..]مزید پڑھیں

  • ہم اداس کیوں ہیں؟

    اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا میں پچھلے ایک سال کے دوران خوشی کا تناسب کم ہوا ہے اور اس کی وجہ کرونا وائرس سے پھیلنے والی بے یقینی اور خوف کی کیفیت ہے۔  رپورٹ کے مطابق، دنیا کے خوش باش ملکوں میں پاکستان دنیا کے 149ملکوں میں39 درجے کی تنزلی کے بعد 105 ویں نمبر پ� [..]مزید پڑھیں

  • ابو گھر پر نہیں ہیں!

    جمہوریت چاہے ہائبرڈ ہو، چاہے اصلی تے وڈی، ایک شے مشترک ہوتی ہے اور وہ ہے کہ عوام کسی نہ کسی طرح خود کو حکومت کے عمل میں شریک سمجھتے ہیں۔ ’ووٹ‘ کی ایک ننھی سی پرچی، جس کے چال چلن پر دہائیوں سے شک کیا گیا ہے، عوام کو کسی نہ کسی طرح اپنی طاقت کا احساس دلاتی رہی ہے۔  کہا گیا ک [..]مزید پڑھیں