بیانیے کی سیاست
- تحریر خورشید ندیم
- 10/13/2020 2:00 PM
- 7960
ایک مدت کے بعد پاکستان کی سیاست کسی بیانیے پر کھڑی ہے ورنہ، مارا چہ ازیں قصہ کہ گاؤ آمد و خر رفت ۔موضوع بہت ہیں جو کالم نگار کی توجہ چاہتے ہیں۔ قریہ قریہ بکھری ظلم کی داستانیں ہیں جو بار بار قدموں سے لپٹ جاتی ہیں۔ افلاس ہے، مہنگائی ہے، بچیاں ہیں جن کے لاشے خوف کی چادر میں لپ [..]مزید پڑھیں