تبصرے تجزئیے

  • ہذا من فضلِ ربی

    میرے ایک دکھی دوست نے جو دوسروں کی ترقی سے بہت جلتا ہے، مجھے ایک تین کنال پر مشتمل عالیشان کوٹھی دکھائی، جس پر ہذا من فضلِ ربی لکھا تھا۔ اس نے کہا تمہیں پتہ ہے یہ کوٹھی کس کی ہے، میں نے کہا مجھے پتہ کرکے کیا کرنا ہے، میں نے کوئی خریدنی ہے۔  کہنے لگا یہ شہر کا ایک آڑھتی ہے، اس ن� [..]مزید پڑھیں

  • افغان طالبان کمانڈر کا بیان

    افغان طالبان کے ایک کمانڈر کا بیان آیا ہے کہ امیر کے حکم کے خلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، اس کو فساد تصور کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاد کے نام پر حملے کرنے والے گروہ شریعت اور افغان امارات کے نافرمان ہیں۔ افغان قیادت پاکستان نہ جانے کا حکم دے چکی ہے۔ افغان طالبان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دو ہمسایہ ایٹمی طاقتیں ہمہ وقت حالتِ جنگ میں

    دو ملکوں کے درمیان جنگ تو دور کی بات ہے، مجھے گلی محلے میں ایک دوسرے کا گریبان پکڑے افراد کو دیکھ کر بھی خوف آتا ہے۔ ایسے رویے کے ساتھ ’’امن پسندی‘‘ کا ڈرامہ رچایا جا سکتا ہے۔ سچی بات مگر یہ ہے کہ میں ایک بزدل اور خوفزدہ آدمی ہوں۔ جنگوں سے گھبراہٹ کے باوجود مگر صحا [..]مزید پڑھیں

  • میں امریکا نہیں جاؤں گی

    میری پیاری بیٹی محور سیّدزادی بچپن سے کہا کرتی تھی کہ میں بڑی ہو کر امریکا میں پڑھوں گی اور امریکا میں ہی رہوں گی۔ چشمِ شعور وا ہونے سے بہت پہلے ہی وہ اس نتیجے تک کیوں کر پہنچی؟ غالباً گھر کے بڑوں کی گفتگو سُن کر جس کا مرکزہ ہوا کرتا تھا، پاکستان کی ہانپتی کانپتی جمہوریت، آمری [..]مزید پڑھیں

  • پاک، ترک، ایران اور سعودی تعلقات

    ان دنوں ہماری عسکری و سیاسی قیادت کن محرکات پر اظہار تشکر کیلیے سہ ممالک ترکیہ ایران اور آذربئیجان کا دورہ کر کے لوٹی ہے، اس کے پس پشت حقائق اور اشارے تو تھوڑے عرصے بعد سب کے سامنے آ جائیں گے۔ بظاہر یہی کہا جا سکتا ہے کہ مشکل میں ساتھ دینے پر شکریہ تو بنتا تھا لیکن کیا یہ کہنا بھی [..]مزید پڑھیں

  • کیا جمہوریت خطرے میں ہے؟

    حال  ہی میں  پاکستان پر بھارت کی طرف سے مسلط کی ہوئی جارحیت کے نتیجہ میں ہونے والی جنگ کے بعد ملک میں جمہوریت کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ اندیشہ ظاہر کیاجاتا ہے کہ ان جھڑپوں میں فوج کی کامیابی اور اسے ملنے والی عوامی تائید اور سرکاری ہمدردی کے بعد ملک  [..]مزید پڑھیں

  • باغی اور ملک دشمن کے ساتھ ایسا سلوک؟

    پاکستان کے سیاسی منظر پر عمران خان ایک اہم فیکٹر کے طور پر چھائے ہوئے ہیں۔ 9مئی کے سانحہ کے بعد سے وہ پابندِ سلاسل ہیں۔ ریاست انہیں مجرم گردانتی ہے کیونکہ 9مئی کو ان کے چاہنے والے ریاست پر حملہ آور ہوئے تھے۔ منظم طریقے سے ریاست کے خلاف بغاوت برپا کی گئی،چن چن کر ریاست کے نشانوں [..]مزید پڑھیں