تبصرے تجزئیے

  • بنگلہ دیش نے کیا کیا جو ہم نہ کر سکے

    بنگلہ دیش اور ہم میں ایک فرق تو  واضح ہے۔ انہوں نے اپنی آزادی لڑ کے حاصل کی۔ لڑے ہم سے اس لئے ہمیں وہ بات اچھی نہیں لگتی ۔ لیکن اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اُن کی خواہشِ آزادی کو کچلنے کی بھرپور کوشش کی گئی اور وہاں کے عوام کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے مزاحمت صرف بیان بازی سے ن [..]مزید پڑھیں

  • آج کے مسخ خدوخال اور ماضی کے مکروہ خطوط

    دل سے ملال کا موسم جاتا ہی نہیں! سو اپنے آپ سے ہی سوال کرنے کو جی چاہتا ہے۔ کیا کوئی عورت ایسی ہو گی جو سڑک پر اپنی راہ چلتے چلتے کسی نہ کسی مرد کی بن بلائی توجہ بلکہ مداخلت مجرمانہ سے واقف نہ ہو؟ اور ایسی خاتون کہاں سے تلاش کریں جو بس سے اترتے چڑھتے، ریل میں سوار ہوتے، بازار میں جا [..]مزید پڑھیں

  • حسین فاروق کی داستان الم؟

    مولانا مودودی مرحوم کے ساتھ درویش کی جتنی قربت تھی، گزرتے ہر لمحے کے ساتھ اس میں فرق آتا چلا گیا اور موقع ملنے پر پوری داستان وصل و ہجر رقم کرنے کا عزم رکھتا ہے ۔ برادر محترم شعیب بن عزیز نے کافی مدت قبل یہ تقاضا کیا کہ سید حسین فاروق مودودی کی کتاب آفتاب علم و عرفان پر ایک بھرپور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میاں صاحب اور ان کی بیٹی پارٹی کو کہاں لے جارہے ہیں

    ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی درجہ حرارت کے تناظر میں دیکھا جائے تو جو کچھ مولانا فضل الرحمٰن نے کیا ہے وہ محض اتفاق نہیں ہوسکتا۔ یہ اس ظرافت کا عکاس ہے جس کے بارے میں وہ مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک تصویر میں مولانا فضل الرحمٰن کو آنکھوں پر دھوپ سے بچنے کی عینک اور � [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات کا مطالبہ

    حزب اختلاف کی جماعتوں سمیت بہت سے اہل دانش یہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے موجودہ سیاسی بحران کا حل نئے انتخابات کا راستہ ہے۔ اور  نئے منصفانہ اور شفاف انتخابات ہی بحران کو حل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ اس سوچ اور فکر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملک میں 2018کے انتخابات شفاف نہیں تھے۔  اس ط [..]مزید پڑھیں

  • اے بے گنہی گواہ رہنا

    اللہ اللہ، دن پھر آٓئے ہیں باغ میں گُل کے۔ غیرمشروط معافی کی رسم سے بات چلی تھی، غداری کے مقدمات تک آ پہنچی ہے۔ انجم رومانی ہمارے عہد میں ہنر کی پختگی، خیال کی استواری اور تہذیب کی پاسداری کا نشان تھے۔ بلاشبہ اہل کمال تھے مگر طبعیت ایسی غنی کہ محفل میں نمایاں ہونے سے باقاعدہ گری [..]مزید پڑھیں

  • اکتوبر کس کس پر بھاری

    ربّ کا صد بار شکر۔ دو سال ہوگئے۔ اپنے کمرے میں لگے ٹی وی کو آن ہی نہیں کرتا اگرچہ گوشہ نشینی اختیار کرنے کے بعد اس کے ذریعے ہمارے اِردگرد جو ہورہا ہے اس کے بارے میں تھوڑی بہت آگہی نصیب ہوسکتی ہے۔ موبائل فون اس ضمن میں تاہم تازہ ترین سے باخبر رکھتا ہے اور ٹویٹر وغیرہ کے ذریعے در� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان با اختیار وزیر اعظم

    اچھا ہوا عمران خان نے وضاحت کر دی کہ وہ کتنے بہادر اور با اختیار وزیر اعظم ہیں۔ آپ نے فرمایا: ’کارگل آپریشن جیسا واقعہ اگر ان کے دور میں ہوتا تو وہ فوجی سربراہ کو فارغ کر دیتے۔ اگر ڈی جی آئی ایس آئی ان سے استعفی طلب کرتے تو وہ ان کو بھی نکال باہر کرتے۔‘ ان بیانات کی روشنی می [..]مزید پڑھیں

  • نوابزادہ سے مولانا تک

    یہ خبر مجھ ناچیز کے لئے کوئی خبر نہ تھی۔ پہلے سے اندازہ تھا کہ لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف ہر صورت میں اپوزیشن جماعتوں کے نئے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو بنوا کر رہیں گے۔ 3اکتوبر کو جب یہ اعلان سامنے آیا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مول� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی خانہ جنگی کا عذاب

    آدمی اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے، جب وہ بولتا ہے تو پہچان لیا جاتا ہے۔ یہ بات  وصی ء  مولائے کائنات ﷺ ،  باب العلم،  جناب امیر المومنین  حضرت علی کرم اللہ وجہ نے ارشاد فرمائی تھی۔  یہ علم کی وہ بات ہے جو یا تو صاحبِ علم ہی سمجھ سکتا ہے  یا وہ جسے علم حاصل کرنے کی طلب [..]مزید پڑھیں