تبصرے تجزئیے

  • اے غدارو گھبرانا نہیں ہے

    حالانکہ پاکستان میں ہر جن بچہ سمجھتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کیا مراد ہے مگر اکثر غیر پاکستانی دوست اس اصطلاح کے بکثرت پاکستانی استعمال کے سبب کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ تب ہمیں وضاحت کرنا پڑتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دراصل اس جرنیلی و نوکر شاہ خانوادے کو کہتے ہیں جس کے بچے اکثریت پسند کے بجائے [..]مزید پڑھیں

  • ناگورنو قرہباخ میں جنگ کے شعلے

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کئی دہائیوں پرانا تنازعہ پھر سے اٹھ کھڑا ہوا ہے اور قرائن کہتے ہیں کہ اگر یہ آگ جلد نہ بجھائی گئی تو یورپ اور ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ آذربائیجان قدرتی وسائل سے مالا مال مسلم اکثریتی ریاست ہے جو نوے کی دہائی میں روس سے الگ ہو کر آزاد ریا [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکنی زیادہ سنگین جرم ہے یا مالی کرپشن؟

    آئین شکنی بڑا جرم ہے یا پیسے ٹکے کی کرپشن؟ اس سوال کو ایک دوسرے زاویے سے دیکھیے: پرویز مشرف صاحب پر لگا الزام زیادہ سنگین ہے یا نواز شریف صاحب کے خلاف مرتب کی گئی فردِ جرم؟ یہ سوال آپ اسناد برداروں کی مجلس میں رکھیں یا ان پڑھوں کی کسی محفل میں، جواب ایک ہی ملے گا۔ غالب اکثریت � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرور غزالی کے افسانے

    افسانہ  ہماری  زندگی کا عکس ہے جو کسی خاص پہلو یا واقعہ کی جانب نشاندہی کرتا ہے۔ افسانہ ایک بہتے دریا کی طرح ہے جو کہیں پر نہیں رکا، نہ تھما بلکہ خس و خاشاک کو بہاتا ہوا ہمیشہ رواں دواں رہا۔ اردو افسانے میں اظہار و ابلاغ کی زبردست قوت ہے اور یہ انسانی تجربوں اور تلخ حقیقتو [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست

    کیا واقعی پاکستان  کی حزب اختلاف جماعتوں نے حکومت کے خلاف حتمی جنگ کا اعلان کردیا ہے؟ حزب اختلاف کا نیا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موونٹ)پی ڈی ایم (ایک بڑی سیاسی تحریک کو پیدا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اور کیا ان کی یہ تحریک واقعی حکومت کو سیاسی محاذ پر ایک بند گلی میں د [..]مزید پڑھیں

  • فرانکو کا اسپین اور سچائی کا راستہ

    ہم لوگ بھی کیا سادہ ہیں۔ تاریخ کے جس منطقے میں اور زمیں کے جس ٹکڑے پر جینے کا موقع ملتا ہے، ہماری دنیا، ہمارے تاثرات، تصورات اور اقدار کی تصویر اسی ہاتھ بھر کی کھڑکی سے بندھ جاتی ہے۔ خیال کی پرواز کو حاضر و موجود کی کشش سے مفر نہیں۔ ہماری تہذیب نے بھی کیا کیا اہل نظر پیدا کیے۔ م� [..]مزید پڑھیں

  • مہاتما گاندھی:عظیم انسان مگر ناکام سیاستدان

    دو اکتوبر کو پوری دنیا میں جس شخصیت کا جنم دن منایا جا تا ہے وہ بنیادی طورپر مذہبی آدمی تھے مگر انہوں نے سیاست سیکولر کی۔ اس شخصیت نے ہندومت کے ساتھ ساتھ مسیحیت کا بھی مطالعہ کر رکھا تھا۔  اور اسلام کو بھی اس قدر سمجھا تھا کہ بلاجھجک عوامی خطبات میں یہاں تک کہہ جاتا کہ رام او� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت پھر بھی ’ڈارلنگ‘ ملک ہے
    • تحریر
    • 10/03/2020 5:24 PM
    • 5010

    دنیا میں شاید کبھی بھی دکھوں کی کمی نہیں رہی۔  مہاتما  بُدھ تو بھلا چنگا تخت  چھوڑ کر جنگلوں میں تپسیّا کے لئے بیٹھ گئے کہ گیان  پائیں کہ آخر یہ سب کیا ہے؟  نتیجہ یہی نکالا کہ یہ دنیا دکھوں کی جگہ ہے۔ ہزاروں سال  بیت گئے دنیا میں دکھ  ختم نہ ہوئے۔  پچھلے دو سو [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان یا گریٹ گیم؟

    جب سے پاکستان نے گلگت بلتستان کو اپنا پانچواں صوبہ بنانے کا اشارہ دیا ہے ناصرف پاکستان کے اپنے سیاسی حلقے ایک انتشاری کیفیت سے گزر رہے ہیں۔ بلکہ خبروں کے مطابق بھارتی فوجی و سیاسی قیادت اس کے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہی ہے۔ ان میں سے ایک فوجی حکمت عملی بھی شامل ہے۔۔ لداخ کے س [..]مزید پڑھیں