تبصرے تجزئیے

  • اور پردہ اٹھ گیا

    ہماری سیاسی تاریخ کے نسبتاً تابناک ابواب بھی خفیہ پن سے خالی نہیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  کو جن حالات میں زیارت میں رکھا گیا یا وہاں سے ایک مشکل سفر کروایا گیا، حقائق کی روشنی سے خالی ہیں۔ ان کی ہمشیرہ کی موت، لیاقت علی خان کا قتل، ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف نہیں، مفاہمت اور امن کی گرفتاری‎

    جناب شیخ رشید درست ثابت ہوئے اور شہباز شریف، ن سے ش علیحدہ نہ کرنے کی وجہ سے جیل پہنچ چکے ہیں۔ یہ گرفتاری شہباز شریف کی نہیں، مفاہمت کی سوچ اور خیال کی گرفتاری ہے۔ یہ اس آخری امید کی گرفتاری ہے جو معیشت کی بحالی اور امن سے گمان رکھتی تھی۔ مفاہمت محض شہباز شریف ہی کی نہیں، دوسری [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی گُھڑ مَس

    یہ لفظ گُھڑمَس ڈکشنری میں نہیں ہے مگر یہ لفظ تب استعمال ہوتا ہے جب کنفیوژن حد کو چھو جائے۔ لڑائی جھگڑا، دنگا فساد، طعنے اور گالیاں عروج پر ہوں، ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے غرضیکہ صورتحال ایسی پریشان کن ہو کہ کسی کو اس صورتحال کا نتیجہ معلوم نہ ہو۔ یہ لفظ آج کی پاکستان کی سیاسی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی حکومتوں کا نظام اور سپریم کورٹ کی ذمہ داری

    کیا واقعی پاکستان کی حکمرانی کے نظام میں مقامی حکومتوں کے نظام کو بنیادی ترجیحات کی بنیاد پر ایک مضبوط اور مربوط نظام کے تحت قائم کیا جاسکے گا؟ عملی طور پر پاکستان کا جمہوری حکمرانی کا نظام مقامی حکومتوں کے نظام سے نہ صرف محروم ہے بلکہ اس نظام کوسیاسی بنیادوں پر ایک بڑے سیاسی ا [..]مزید پڑھیں

  • امردوں کو مرد بنانے کی مہم

    عمران خان کی پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے کرپشن زدہ اور اخلاق باختہ سیاسی نظام میں ایک نیا تجربہ ہے ۔ یہ لوگ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف لڑ رہے ہیں لیکن کیسے ؟ یہ تو کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں کہ ایک کرپشن زدہ معاشرہ خود اپنے خلاف کیسے لڑ سکتا ہے ۔  یہ کیسا منظر ہوتا ہے جب کوئی � [..]مزید پڑھیں

  • قلعہ فراموشی کی رات اور کوہ ندا کا بلاوا

    بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانیے کیا یاد آیا۔ اشتعال اور انفعال کے اس موسم میں غیر ضروری خیال آرائی سے پرہیز مناسب ہے۔ یہ کچھ برادر بزرگ ایاز امیر ہی کا حصہ ہے کہ بجوگ کی فصل میں شوق کے انگاروں کو ہوائے وارفتہ سے سلگائے رکھتے ہیں۔ اپنے ہاں تو ذیابیطس نے ایسی غارت گری کی ہے کہ ”سای� [..]مزید پڑھیں

  • لتادیوی کی آواز: فن کی معراج

    دنیا میں بڑے بڑے خوش الحان آئے، گیت گاتے اور باجے بجاتے ایسے فنکار آئے کہ پرندے اڑنا اور راہی چلنا بھول جائیں۔ جیسے کہ ایک بڑی شخصیت کے متعلق بیان کہا جاتا ہے کہ جب وہ گیت گاتے اور باجا بجاتے تو متذکرہ بالا صورتحال پیدا ہو جاتی تھی۔ اگرچہ ہماری تحقیق کے مطابق یہ سب محاورةً تھا [..]مزید پڑھیں

  • کنواری ماں، اندھا قانون اور مسیحا کا جرم

    چودہ برس کا سن، پیلی پھٹک رنگت، چہرے پہ بے بسی، آنکھ میں رنج و الم، لیبر وارڈ کے ایک بستر پہ ایسی دکھتی تھی جیسے مقتل میں ننھی سی گڑیا بھولے بھٹکے آ گئی ہو۔ اس چڑیا سی بچی کے لئے یہ مقتل گاہ ہی تو تھی جہاں وہ پچھلی رات ہی چودہ برس کے سن میں ماں بنی تھی۔ ریپ اور پولیس کے متعلق بات چ [..]مزید پڑھیں

  • جی ایچ کیو پر ایک بورڈ لگا دیں

    آسمان نے دیکھا کہ جاری سیاسی تھیٹر کے سٹیج پر اوور ایکٹنگ کرنے والی شلوار سوٹ حکومت اچانک مہمان اداکار میں تبدیل ہو گئی اور کہانی نے انہونا موڑ لے لیا۔ سٹیج کے پیچھے کا کبھی نہ اٹھنے والا پردہ بھی اٹھ گیا اور بی گریڈ اداکاروں کی بور ایکٹنگ سے اکتائے چھچھورے تماشائیوں کی مسلسل [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر راحت اندوری: بصد انداز

    11 اگست 2020 کو دنیائے اردو کے محبوب شاعر ڈاکٹر راحت اندوری نے قریب قریب ستر سال کی عمر میں، اندور کے اربندو ہسپتال میں اس جہان فانی کو الوداع کہا۔ آج ہی سہ پہر محترم حسن کاظمی کے فیس بک سے پتہ چلا ہے کہ ڈاکٹر راحت اندوری میں کورونا کی علامت پائے گئے ہیں، جس کے بعد انہیں اسپتال میں د [..]مزید پڑھیں