پاکستان کے اس حال سے خائف ضرور ہوں
اسلام آباد میں جمعرات کی رات اشرافیہ کے علاقے ایف سیون میں ایک گھناؤنا قتل ہوا۔ اس جرم نے پاکستان اور خصوصاً دارالحکومت کے لوگوں کو صدمے اور غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو تمام شواہد موجود تھے۔ جس طریقے سے قتل کیا گیا جو بھی آلہ استعمال کیا گیا، خ [..]مزید پڑھیں