تبصرے تجزئیے

  • ہم پناہ مانگتے ہیں

    ہم طوفان کے دہانے پر ہیں۔ تبدیلیوں کا ایک تلاطم خیز ریلا تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔ کچھ بحران داخلی نوعیت کے ہیں، کچھ معاملات کا تعلق اس خطے سے ہے اور کچھ تبدیلیاں عالمی سطح پر نمودار ہو رہی ہیں۔ ویکسین دریافت ہونے کے باوجود ٹھیک ٹھیک بتانا مشکل ہے کہ کورونا کا بحران حتمی ت� [..]مزید پڑھیں

  • ہائیڈ پارک اور سپیکرز کارنر

    میں جب 1993 میں نیا نیا لندن آیا تھا تو مجھے برطانوی دارالحکومت کے پارک ، آرٹ گیلریز، لائبریریز، تھیٹر اور عجائب گھر دیکھنے کا بہت شوق تھا جو اب تک قائم ہے۔ خاص طور پر یہاں کے پارکوں میں سیر سپاٹے سے مجھے ایک قسم کی روحانی تسکین اور سرشاری محسوس ہوتی ہے۔ لندن ویسے بھی ایک سرسب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نارمل ریاست کیسے بنے؟

    ہمالہ کی چوٹی جیسی بلندی سے آواز آئی ہے کہ پاکستان کو ایک نارمل ریاست بننا چاہئے۔ اس پر اردو محاورے کے مطابق سراپا حیرت بن کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ تیری آواز مکے اور مدینے ۔ شاید مکے مدینے والوں میں وہ نظریاتی جوش وخروش یا عقیدگی غم وغصہ نہیں ہے جس قدر “یہ کافر ہندی ہے بے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم اور ہماری مائیں

    ہم کون؟ میر نے ہم کی تعریف بڑے قلندرانہ اسلوب میں کی ہے: ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اُن کی زُلفوں کے سب اسیر ہوئے یہ زمین خُدا کی ہے،  ساری مخلوق خُدا کا کُنبہ ہے۔ ہر  چہرا خُدا کا بنایا  ہوا چہرا ہے اور اُس پر رب کے دستخط ہیں۔  وہ ہندو ہو، عیسائی ہو، یہودی ہو، بُدھ � [..]مزید پڑھیں

  • دراصل آج ہے ضرورت چھپن انچ کے سینے کی

    ان دنوں اردگرد کی دنیا دیکھ کر شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ ہم بھلے زندگی کے ہر پہلو کو اپنا مطیع کر لیں مگر ایک شے پر قابو پانا بظاہر کسی کے بس میں نہیں: ناگہانی۔ناگہانی وہ اسپِ سیاہ ہے جو وقت کے دھندلکے میں چاق و چوبند چھپا رہتا ہے اور اس وقت آگے بڑھتا ہے جب کسی کے تصور میں بھی نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو اور عمران خان: کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

    آپ آنکھیں بند کریں اور 70 کی دہائی میں چلے جائیں۔ آپ کو لگے گا کہ جیسے یہ 70 نہیں 2021 ہے۔ صرف شخصیات بدلیں اور چند واقعات کا جائزہ لیں تو آپ ششدر رہ جائیں گے لگے گا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے یا کم ازکم نئے روپ میں پرانے درشن کرا رہی ہے۔ کہتے ہیں تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ تا [..]مزید پڑھیں

  • شمیم حنفی بھی چلے گئے

    دلی سے یہ انتہائی دردناک خبر ملی ہے کہ اردو کے ممتاز نقاد، شاعر، ڈرامہ نگار، مترجم اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر شمیم حنفی بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔ ان سے پہلے مشہور و معروف نقاد اور ناول نگار شمس الرحمن فاروقی اسی موذی وبا میں اس دنیا سے چلے گئے تھے۔ زمیں کھا گئی [..]مزید پڑھیں

  • ہم نے ممتا کیسے سیکھی؟

    اگر آپ شادی شدہ مرد ہیں تو بیگم کے ساتھ کبھی نہ کبھی گائناکالوجسٹ کے کٹہرے میں ضرور کھڑے ہوئے ہوں گے۔ اگر ابھی خوش قسمتی یا بدقسمتی سے یہ بور کے لڈو آپ نے نہیں کھائے تو خاطر جمع رکھیے آپ کا وقت ضرور آئے گا۔ اگر آپ عورت ہیں تو تب بھی آپ نے ایک خشک مزاج، تنک ڈاکٹر کے منہ سے مشین گن � [..]مزید پڑھیں