تبصرے تجزئیے

  • اجتماعی استعفوں کا مناسب وقت کیا ہوگا؟

    مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں جب اپوزیشن کی پانچویں کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کے 26 نکاتی اعلامیے اور ایکشن پلان کا اعلان کر رہے تھے، تو ایکشن پلان کا آخری نقطہ یہ تھا کہ ’سلیکٹڈ حکومت کی تبدیلی کے لیے متحدہ حزبِ اختلاف پارلیمان کے اندر اور باہر جمہو [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی اسرائیل سے محبت کا راز کیا ہے (2)

    اس سے ہمارے بعض حضرات یہ خیال کرتے ہیں کہ شاید خدا کا یہ غضب اور یہ لعنت دائمی تھی اور اچھے خاصے پڑھے لکھے حضرات بھی یہود کے متعلق بڑی حد تک لاعلمی کا شکار ہیں۔ بلاشبہ ان کی بہت سی نسلوں نے مابعد بھی شرارتیں کیں اور انہیں ان کی سزا بھی ملی۔ لیکن نہ تو یہ سزائیں ابدی تھیں اور نہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی اے پی سی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟

    کیا حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس او راس کا 26نکاتی مشترکہ اعلامیہ واقعی حکومت کے لیے خطرہ کی گھنٹی کو بجاتا ہے۔ او رکیا واقعی اس حکومت  کے کوچ کا وقت آگیا ہے؟ بظاہر تو حزب اختلاف کے بڑے راہنماؤں نے کچھ ایسا ہی خیال پیش کیا تھا کہ یہ اے پی سی نہ صرف فیصلہ کن ہوگی بلکہ حکومت کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیاسائنسداں کورونا سے ہمیں بچاپائیں گے!

    برطانوی حکومت کے چیف سائنسی مشیر نے متنبہ کیا ہے برطانیہ اکتوبر کے وسط تک ایک دن میں 50000 نئے کورونا وائرس کے کیسزدیکھ سکتا ہے۔سر پیٹرک ویلنس نے کہا کہ ایک ماہ کے بعد کورونا وائرس سے 200سے زیادہ اموات فی دن ہونے  تک ہوسکتی ہے۔ یہ خبر اس وقت آئی جب برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن م� [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی اسرائیل سے محبت کا راز (1)

    ہمیں برسوں اس بات پر حیرت رہی کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا جیسا عظیم الشان ملک جس کے عوام خدا، آخرت، بائیبل اور سیدنا مسیح  ؑ (Jesus Christ) پر ایمان ہی نہیں رکھتے بلکہ "God Bless You and America"  جس کا قومی نعرہ ہے جو پوری دنیا میں آئین، قانون، مساوات، جمہوریت، حقوق اور انسانی آزادیوں ک [..]مزید پڑھیں

  • اے پی سی اور نواز شریف کا خطاب

    ڈاکٹر شہباز گِل صاحب کا حکم ہے۔اس کی لازماََ تعمیل ہوگی۔ قانون کا دل وجان سے احترام کرنے والے میڈیا مالکان جیل سے سزا یافتہ اور اب عدالت سے ’’اشتہاری‘‘ قرار پائے نواز شریف صاحب کی اپوزیشن کی اے پی سی میں ہوئی تقریر اپنے چینلوں پر دکھانے کی جرأت آزمانے کو سوبار سوچ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پھر فائدے میں؟

    نواز شریف نے اپنی چُپ توڑنے کا فیصلہ کیا تو کھلبلی مچ گئی۔ مخالفین نے ایسی چیخ و پکار کی کہ ہم نے بھی اپنا دل تھام لیا۔ اور آگے پیچھے دیکھنے لگے کہ کہیں کوئی شیر مارگلہ کی پہاڑیوں سے اُتر کر شاہراہ دستور پر تو نہیں آ گیا؟ شکر ہے سب خیریت تھی۔ نواز شریف نے صرف وڈیو لنک پر اسلام [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ ووٹ کی عزت بے عزتی کا

    پاکستان کی سیاسی جماعتیں پرانے بَیر اور عناد بھُلا کر نئے سرے سے اکٹھی ہو کر موجودہ سلیکٹڈ حکومت کی جان کو آئی ہوئی ہیں اور ایسی ایسی دون کی لا رہی ہیں کہ خامہ انگشت بدنداں ہے اسے کیا لکھیے۔ ایک تماشہ لگا ہوا ہے ۔ جوتیوں میں دال بَٹ رہی ہے ۔ میڈیا پر لفظی جوتم پیزار جاری ہے ۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • مخلوط تعلیم اور میرے فیورٹ مولانا

    ’ہر گائے دودھ دیتی ہے، گائے ایک جانور ہے لہذا ہر جانور دودھ دیتا ہے‘۔ ’تم ایک کرپٹ شخص ہو، تم نے ناجائز کمائی سے محل نما گھر خریدا ہے۔ جواب :تم نے بھی تو لڑکی کو بھگا کر شادی کی تھی‘۔ ’زید:پاکستان میں ہر پانچ عورتوں میں سے ایک عورت کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں جنسی � [..]مزید پڑھیں