افغان بحران: چیلنجزو امکانات
- تحریر سلمان عابد
- 09/20/2020 1:45 PM
- 5830
دوحہ میں افغا ن حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دور بہت اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ ماضی میں فریقین کے درمیان ایک دوسرے کے بارے میں بہت زیادہ بداعتمادی پائی جاتی تھی اور کوئی بھی فریق دوسرے کے وجود کو قبول کرنے کے لیے تیار نہ تھا۔ ان مذاکرات کو افغان بحران کے حل میں& [..]مزید پڑھیں