تبصرے تجزئیے

  • ماں کا خواب اور امید کی ڈوری

    چراغ حسن حسرت لکھتے ہیں: ’ آغا حشر صاحب کا خیال تھا کہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنی تعریف کرنا بہت ضروری ہے۔ ایک مرتبہ کسی اخبار میں میری ایک نظم جو غالباً عید کے متعلق تھی، شائع ہوئی۔ آغا نے اخبار دیکھا تو نظم کی بڑی تعریف کی۔خصوصاً آخری شعر کئی مرتبہ پڑھا اور پھر ب� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلا خط

    جناب وزیر اعظم!آپ کو پہلی دفعہ خط لکھ رہا ہوں اس لیے پہلے میں اپنا تعارف کروا دوں۔ انتہائی کم عمری میں جب میری سیاسی تربیت ہو رہی تھی تب آپ کرکٹ کی دنیا کے چمکتے ستارے تھے۔ پاکستان میں مارشل لالگا ہوا تھا اور فوجی حکومت ہر سیاسی آواز کو دبانے میں مصروف تھی۔  ٹی وی پر اناؤنسرز [..]مزید پڑھیں

  • نیلم ویلی: کشمیر کی جنت کے رنگ

    مظفر آباد پہنچے تو شام ڈھل رہی تھی۔تقریبا آٹھ بجے رات نیلم ویلی کے ایک خوبصورت، پرفضا مقام کیرن کی جانب روانہ ہوئے۔ مظفر آباد سے کیرن تک عموماً تین گھنٹے لگتے ہیں تاہم رات کے وقت ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے ہم ڈھائی گھنٹے میں کیرن پہنچ گئے۔دریائے نیلم/ کشن گنگا کے کنارے ریسٹ ہاؤس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا لوٹ آیا، لوگوں میں خوف

    ابھی ہم کورونا وائرس سے نجات پانے کی امید میں کچھ پل کے لیے خوش ہوئے ہی تھے کہ پھر لندن اور برطانیہ میں کورونا کے کیس کے بڑھنے سے لوگوں میں خوف اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔سوموار 14ستمبر سے حکومت برطانیہ نے ایک بار پھر چھ سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔  اخ [..]مزید پڑھیں

  • جنسی تشدداور سماجی وقانونی بیانیہ

    پاکستان میں بچوں، بچیوں اور عورتوں کے ساتھ جنسی  زیادتی کے واقعات کا تسلسل کے ساتھ ہونا ایک حساس نوعیت کا مسئلہ ہے۔اس طرز کے واقعات کی بنیاد پر داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر ملک کی بدنما  تصویر  سامنے آتی ہے۔ لوگ  ان واقعات پر معاشرے کی سیاسی، سماجی، اخلاقی اور قا� [..]مزید پڑھیں

  • ڈزرائیلی کا دو قومی نظریہ اور تیسری مخلوق

    قائد اعظم محمد علی جناح، خدا انہیں جنت نصیب کرے، عالی دماغ مدبر تھے۔ ان کی ذہنی پرداخت انیسویں صدی کے انگلستان میں ہوئی تھی۔ وکٹوریہ کا انگلینڈ جو ایک طرف صنعتی عہد کی سماجی ٹوٹ پھوٹ  سے گزر رہا تھا، دوسری طرف نوآبادیاتی مقبوضات کے تناظر میں اہم ترین عالمی طاقت تھا اور تیسری [..]مزید پڑھیں

  • اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے

    ہمیں وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی والا بیان اب سمجھ میں آیا ہے۔ محترم وزیر اعظم اس بیان کے ذریعے ذرائع ابلاغ کی آزادی کی بات نہیں کر رہے تھے بلکہ ان کے ذہن میں حوالہ شاید اس بےلگام گفتگو کا تھا جو ان کے تحت چلنے والے نظام میں ان کے پیارے اور چہیتے کسی بھی [..]مزید پڑھیں

  • ایک باؤلے کا کالم

    ابھی جو آپ پڑھیں گے اُسے کالم سمجھ کر نہ پڑھیں بلکہ یہ سمجھیں کہ ایک باؤلا شخص ہے، جس کے منہ میں جو آتا ہے کہتا جا رہا ہے۔ چنانچہ اس کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔ دراصل لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک خاتون کے ساتھ جو درندوں جیسا سلوک کیا گیا ہے، اُس کے بعد سے می� [..]مزید پڑھیں

  • گینگ ریپ کیوں نہیں رُکتے؟

    آپ کو مختاراں مائی تو یاد ہوگی۔ اگر یاد نہیں تو ذہن پر تھوڑا زور دیجئے۔ 2002میں ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے ایک گائوں میر والا میں مختاراں مائی کا گینگ ریپ ہوا تھا۔ یہ ظلم ایک مقامی قبیلے کی پنچایت کے فیصلے کا نتیجہ تھا۔ مختاراں مائی کے ایک بھائی پر شک کیا گیا کہ اُس کے کسی لڑ [..]مزید پڑھیں