تبصرے تجزئیے

  • یوں نہ ہوتا تو کیا ہوتا

    ہر ملک، ہر قبیلے کو اپنے دفاع کا اختیار ہے۔ یہاں تک تو ٹھیک لیکن یہ جو جنگی اور جنونی ماحول پاکستان اور ہندوستان میں پیدا ہوتا رہتا ہے کبھی دل کو نہیں بھایا۔ بڑا تنازع تو ہماری قوموں میں تقسیمِ ہند کا تھا، جب تقسیم ہو گئی تو آپس میں امن اور شانتی سے رہنے کے ڈھنگ سیکھنے چاہئیں تھ [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد نہیں بلاؤں گا

    بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کا ایک بیان میرے سامنے ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اب وہ احتجاج کے لیے لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلائیں گے۔ جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے کہ بانی تحریک انصاف نے لوگوں کو اڈیالہ بلانے کی کال نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیسے مرتی ہے؟

    ریاست کے طاقتور بیانیے سے چار ہاتھ آگے نکل کے فرمان امروز کو بار بار دہرانے والے خوفزدہ نفسیات کے مریض اور ذاتی عزائم کے اسیر ہوتے ہیں۔ ان کی لغت بدلتے موسموں کے تابع ہوتی ہے۔ ان کی یادداشت کا دورانیہ ذاتی مفادات کی نسبت سے بڑھتا گھٹتا رہتا ہے۔  انہیں پاسٹر ناک ، سخاروف ، کن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آپ کیا کھرچ رہے ہیں

    آپ سے میں بعد میں پوچھوں گا کہ اس وقت آپ کیا کھرچ رہے ہیں۔ نہ جانے مجھے کیوں یقین ہے کہ آپ کا تعلق بھی میری طرح بہت بڑی کھاتی پیتی قوم سے ہے۔ مجھے قوم کا مفہوم بتانے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ عاقل بالغ اور خیر سے سیانے ہیں۔ آئی ایم ایف جیسے اداروں کو کھڈے لائن لگانے میں [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی اور ’معمولِ نو‘

    اپریل 2022 میں تحریکِ عدم اعتماد کے ذریعے محرومِ اقتدار ہونے کے بعد تحریک انصاف کے سامنے ایک راستہ تو وہی تھا جو جمہوری فکر کی حامل، سیاست کا وسیع تجربہ رکھنے والی بالغ فکر جماعتیں اختیار کیا کرتی ہیں۔ وہ سیدھے سبھاؤ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ جاتی۔ صرف دو ووٹوں کی برتری سے قائم، � [..]مزید پڑھیں

  • سموکنگ: راحتِ جاں یا عذابِ جاں

    عالمی ادارہ صحت ایک عرصے سے ٹوبیکو کنٹرول یعنی تمباکو پہ قابو پانے کی کوششوں میں سر گرداں ہے۔ اس کارِ خیر میں اس کے شریکِ کار دنیا کے 194ممالک بھی ہیں جن کا مالی تعاون اور مدد اسے حاصل ہے۔ اب کچھ عرصے سے بعض ادارے، تنظیمیں، اور افراد عالمی ادارہئ صحت سے بھی چار قدم آگے بڑھتے ہوئ [..]مزید پڑھیں

  • کالم لکھنا ہے

    منگل 20 مئی کا دوسرا پہر شروع ہو چکا تھا۔ کالم قریب قریب مکمل ہو چکا تھا۔ اچانک برادرم فتح نصر نے حسب عادت Dictation بیچ میں چھوڑ کر تازہ خبروں پر ایک نظر ڈالی اور چونک کر ایک بڑی خبر سنائی۔ درویش ایک لحظے کو سکتے میں آ گیا۔ چند لمحات کی خاموشی کے بعد دھندلے پڑتے حافظے کی تختی پر ع� [..]مزید پڑھیں

  • دشمن کی ناک رگڑوانے کا قاتل شوق

    جنگ مختصر ہو کہ طویل، سیاست اور جرنیلی کو آگے اور عوام کو پیچھے لے جاتی ہے۔ جنگیں ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس، کمیشن ایجنٹوں اور اسلحے کے سوداگروں کے لیے آکسیجن اور دیگر کروڑوں لوگوں کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ ہیں۔ کہتے ہیں پہلے زمانے میں جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار بنائے جاتے تھے اور � [..]مزید پڑھیں