تبصرے تجزئیے

  • وزیر اعلی عثمان بزدار کا مقدمہ

    وزیر اعلی پنجاب کے طور پر عثمان بزدار کی تقرری وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایک حیران کن اور غیر متوقع فیصلہ تھا۔ بہت سے لوگوں نے وزیر اعلی عثمان بزدار کا نام بھی اسی وقت سنا جب ان کی وزیر اعلی کے طور پر نامزدگی ہوئی تھی۔  پنجاب کی سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والے بہت سے سیاسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوستان کا ’کانٹوں بھرا تاج‘ کس کے سر سجے گا؟

    جمعرات یعنی 23 مئی کو جو کوئی بھی ہندوستانی انتخابات میں فتحیاب ہوگا اسے ہر صورت ایران اور امریکہ کے حالیہ تنازع سے لے کر چین اور امریکہ کے درمیان جاری کاروباری رسہ کشی میں گہرائی سے پیوستہ اقتصادی اور سیاسی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کوئی دُور رس سوچ رکھنے والا حکمران آیا ت [..]مزید پڑھیں

  • ستو پینے کا موسم

    یہ سیاسی تحریر نہیں ہے، اِس لئے اِس سے کوئی بھی سیاسی مطلب نکالنا زیادتی ہو گی۔ یہ موسمی یا زیادہ سے زیادہ طبی کالم ہے جس کا مقصد ملکی عوام کی قومی صحت کو درست کرنا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ معاشی بحران سیاست سے کہیں بڑا ہو کر قومی مسئلہ بن چکا ہے اِس لئے ا ٓج کل سیاست کرنے نہیں بلکہ قومی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں بجٹ خسارہ نہیں، اعتماد کا خسارہ ہے

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے گزشتہ 10 ماہ کے حکومتی تجربے اور معاشی بدحالی کے بعد اپنی سیاسی اور معاشی ٹیم پر عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کی ٹیم بھی بدل دی ہے۔ اگرچہ کچھ تبدیلیوں پر سیاسی اور کاروباری حلقے شکوک و شبہات اور ناکامی کا اظہار کررہے ہیں، مگر ا� [..]مزید پڑھیں

  • بہروپ نگر کی سواریاں اور تبدیلی کا ڈبہ

    سراج اورنگ آبادی نے تحیر عشق کی خبر دی تھی۔ ہمارے ملک میں ان دنوں بے خبری کا موسم ہے۔ درد مند تو کبھی بے خبر نہیں تھے۔ بے خبری نے انہیں آ لیا، جنہیں خبر کا دعویٰ تھا۔ بے خبری کے نگر سے آنے والی کچھ خبریں دیکھیے۔ ڈالر جست لگا کر 150 روپے پر پہنچ گیا۔ سٹاک ایکسچینج 54000 پوائنٹ سے 33000 پ [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام (حصہ دوئم)

    تحریک انصا ف کو  داد دیناہوگی کہ ان کی جانب سے پیش کردہ مقامی حکومتوں کا نظام 2019ماضی کے نظام سے کافی بہتر ہے او راس میں اختیارات کی تقسیم بھی کافی حد تک نظر بھی آتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس نظام میں چندایسی خامیاں ہیں جن کی نشاندہی ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی نظام مکمل طو رپر شفا� [..]مزید پڑھیں