تبصرے تجزئیے

  • دیانت کی دھند اور کرپشن کا کہرا

    وسطی یورپ میں چیک رپبلک نام کا ملک ساٹھ کی دہائی میں پیدا ہونے والی ہماری نسل کے لئے فکری حریت اور شہری آزادیوں کے استعارے کی حیثیت رکھتا ہے۔ چاروں طرف سے آسٹریا، جرمنی اور پولینڈ جیسے ممالک میں گھرے ہونے کے باعث براہ راست بحری رسائی سے محروم یہ ملک دنیا کے نقشے پر جنوری 1993 میں � [..]مزید پڑھیں

  • قبر میں اکیلی کیوں لیٹی؟

    باہر اکیلی کیوں نکلی؟ رات کے وقت سفر کیوں کیا؟ سر پہ دوپٹہ کیوں نہیں تھا؟ منہ حجاب سے کیوں نہیں ڈھانپا؟ جینز کیوں پہنی؟ شوخ رنگ کیوں اوڑھے؟ بھنویں کیوں ترشوائیں؟ چست لباس سے جسم کیوں نمایاں کیا؟ چادر سے جسم کے زاویے چھپائے کیوں نہیں ؟ منہ پھاڑ کے ہنسی کیوں؟ زیادہ باتیں کیوں کرت [..]مزید پڑھیں

  • سوڈان: اسلامی کی بجائے سیکولر ریاست کیوں؟

    سوڈان افریقہ کا تیسرا بڑا ملک ہے، اس کی 45 ملین آبادی میں91 فیصد مسلمان اور محض 6 فیصد مسیحی ہیں۔1989سے یہاں عمر البشیر کی سخت گیر اسلامی حکومت قائم تھی جو عسکری طاقت سے امہ پارٹی کے وزیراعظم صادق المہدی کی حکومت ہٹا کر برسر اقتدار آئے تھے۔ پھر تین دہائیوں بعد ان کی حکومت کا خاتمہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بزدار تیرا پنجاب غیر محفوظ ہوگیا

    پنجاب میں اچانک ڈکیتیوں، چوریاں، قتل اور جنسی تشددکے ساتھ ساتھ سانحہ لاہورسیالکوٹ موٹروے سے لگتا ہے بزدارحکومت کے فیصلے میں کہی کوئی غلطی ہوگئی ہے۔ کیونکہ ہرباشعور شہر ی اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگا ہے۔ ہرزبان پر بحث جاری ہے کہ حکومت کو خدشہ ہے کہ اگر آئندہ آنے والے عرصے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا کراچی واقعی تبدیل ہوسکے گا؟

    کیا کراچی کا بنیادی مسئلہ ایک بڑا مالیاتی پیکج ہے جو شہر کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بناسکتا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان  نے کراچی پیکج کے لئے 1113ارب روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا  ہے۔ یہ ایک بڑا ترقیاتی پیکج ہے جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ کراچی کو اگر واقعی مثبت انداز [..]مزید پڑھیں

  • محمد مرسی سے عبداللہ مرسی تک!

    محمد مرسی کا جواں سال بیٹا عبداللہ طبعی موت نہیں مرا۔ اسے قتل کیا گیا۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کا جسم قید میں تھاکہ ان کی روح آزاد ہوگئی۔ زنداں سے پرواز کر گئی۔ وہ بھی ایک قتل تھا۔  ایک سال پہلے، چار ستمبر2019کو، جب پچیس سالہ عبداللہ مرسی دنیا سے رخصت ہوا تو یہی کہا گی [..]مزید پڑھیں

  • قیدی، جیل اور عقوبت خانے

    ہمارے خطے سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں تاریخ کے کسی نہ کسی دور میں بادشاہتیں رہی ہیں۔ دنیا کے کچھ حصوں میں شاہی نظام ہمارے اس خطے سے کئی زیادہ طویل رہا ہے۔ فرانس اور انگلستان جیسی جمہوریتیں طویل اور جابرانہ شاہی نظاموں سے گزری ہیں۔ ماضی کی یادگارکے طور پرآج بھی کئی یورپی ممالک [..]مزید پڑھیں

  • کھانا انسانی زندگی کے لئے لازم ہے مگر ۔۔۔

    کچھ لوگ کھانے کے لئے جیتے ہیں، کچھ جینے کے لئے کھاتے ہیں۔ کھانا انسانی زندگی کے لئے لازم ہے مگر جس طرح کسی بھی چیز کی زیادتی یا انتہا نقصان دہ ہوتی ہے، اُسی طرح زبان کے چٹخارے کے لئے کھانے کی دیوانگی نہ صرف  صحت کو خراب کرتی ہے بلکہ کبھی کبھی موت کا بھی باعث بن جاتی ہے۔ افریقہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی عہد اختتام پذیر ہے؟

    وزیر اعظم نریندر مودی 2014 میں بہت امیدوں اور دھوم دھام کے ساتھ اقتدار میں آئے۔ بھارتیوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں اس لیے ووٹ دیا کہ وہ گجرات کی طرح باقی بھارت کو بھی معاشی ترقی کی راہ پر ڈال دیں گے۔ کئی بھارتیوں نے انہیں اس لیے بھی منتخب کیا کہ ان کے دور میں ہندو مذہب بھارت میں بال [..]مزید پڑھیں

  • نالائق پاکستانی مزدور اور ہنر مند کا مرثیہ

    سال بھر پہلے کی بات ہے کہ جنرل ضیاالحق کے مرشد جنرل فیض علی چشتی لاہور تشریف لائے تو سابق میجر آفتاب احمد نے کچھ دوستوں کو ان سے ملاقات کے لیے بلایا۔ جنرل فیض علی چشتی کے تاریخی کردار کی وجہ سے ملاقات میں موجودہ سبھی لوگ انہیں سننے کے مشتاق تھے۔ جنرل صاحب نے بہت سے واقعات سے پ� [..]مزید پڑھیں