تبصرے تجزئیے

  • روشن آرا بیگم کا تانپورہ اور صحافی کی خاموشی

    ہم عصر کی تعریف ذرا مشکل ہوتی ہے۔ چشمک کا پہلو موجود نہیں ہو تب بھی خود رائی آڑے آتی ہے۔ آج مگر ایک جملہ اپنے کالم میں حامد میر نے ایسا لکھ دیا کہ تعریف کیے بن چارہ نہیں۔ انشا ا للہ خان نے کہا تھا، اہل درد کو پنجابیوں نے لوٹ لیا۔ حامد میر تو خالص پنجابی نہیں، کشمیری نژاد ہیں مگر کی [..]مزید پڑھیں

  • پلاسٹک ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے

    بحیرہ روم کے جزیرے سارڈینا کے ساحل پر ایک وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ یہ اب سے چند دن قبل کا واقعہ ہے۔ وہیل مچھلی کے معائنے سے پتہ چلا کہ اس کی موت کا سبب پلاسٹک کی تھیلیاں، پلاسٹک کے کانٹے چمچے اور دیگر ناقابل حل غیر نامیاتی غلاظت ہے، وہیل کے پیٹ سے ایسا 22  مواد مل� [..]مزید پڑھیں

  • مالیاتی اداروں کی افادیت پر اٹھتے سوالات

    کسی بھی ریاست کی اصل قوت کیا ہے؟ اس سوال پر ذرا غور کریں تو یہ دریافت کرنے میں دیر نہیں لگے گی کہ اس کی اصل قوت ٹیکس جمع کرنا ہوتی ہے۔ تاریخی اعتبار سے ہمارے ہاں ٹیکس کو مالیہ اور محصولات کہا جاتا رہا ہے۔ جلال الدین، اکبر اعظم کہلایا تو بنیادی سبب اس کا راجہ ٹوڈرمل کے ذریعے مغل سل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مودی دوبارہ انتخاب جیت سکیں گے؟

    جنوبی ایشیا میں بھارت کے انتخابات کی اہمیت محض اس کا داخلی مسئلہ نہیں بلکہ اس کا براہ راست تعلق جنوبی ایشیا اور بالخصوص خطہ کی سیاست، ترقی اور بہتر تعلقات سے جڑ ا ہوا ہے۔اس وقت بھارت میں انتخابات کا ماحول گرم ہے۔ 23مئی 2019کو یہ واضح ہوجائے گا کہ ان بھارتی انتخابات کے نتیجہ میں اق� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی انتخابات اور ٹرین میں خاموشی

    آج سے بیس پچیس سال قبل علیگڑھ یونیورسٹی کی طالب علمی کے دوران، انتخابات کے نتائج کا رخ سمجھنے کا ایک مثبت طریقہ تھا ٹرین کا سفر۔ علیگڑھ سے سوار ہوکر الہ آباد، کانپور، لکھنئو سے گزرتے ہوئے، چند مسافروں کےساتھ گفتگو کرکے ہوا کا رخ سمجھ میں آجاتا تھا۔ صرف اتنا جاننا ضروری ہوتا تھ� [..]مزید پڑھیں

  • وہ جھوٹے ہیں بندوق جھکا لیں

     صدر مملکت عارف علوی کی نجی رہائش گاہ کے باہر دیے گئے دھرنے کے نتیجے میں 19 افراد کی واپسی ہوئی ہے وہیں ممتاز حسین کے اہلخانہ اب بھی ان کی راہ دیکھ رہے ہیں انسان غائب کیوں ہو جاتے ہیں اور ان کے لواحقین ان کے غائب ہونے پہ دکھی کیوں ہوتے ہیں؟ یہ سوال بہت سال پہلے اس وقت ذہن میں اٹ [..]مزید پڑھیں

  • جیل یاترا اور حقیقی عوامی سونامی

    عجب منظر تھا۔ شاید پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں لوگ کسی سیاسی رہنما کو جیل چھوڑنے گئے اور اس اعتقاد کے ساتھ کہ وہ بے گناہ ہے اور آمرانہ قوتوں کے سامنے کھڑا ہونے کی پاداش میں سزاوار ٹھہرا۔ انگریزوں کے دور میں سول نافرمانی یا پھر مارشل لاؤں کے خلاف مزاحمتی تحریکوں میں جیل بھرو ت� [..]مزید پڑھیں

  • نخلستان:ماہِ صیام کا سایہ

    اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے ان پر فرض کئے گئے تھے جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ۔  (سورۃ البقرۃ آیت ۳۸۱)  رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے اور روزہ رکھنا اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔ عربی لفظ صوم کا مطلب پرہیز کرنا ہے۔  اس مہینے میں الل [..]مزید پڑھیں

  • آگے بڑھ کر مدد کیجیے

    اگرچہ اس معاشرے کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور ریاستی و حکومتی نظام لوگوں کو بنیادی سہولتیں،  انصاف کی فراہمی اور شفافیت پر مبنی نظام کو یقینی بنانے میں وہ خدمات انجام نہیں دے سکیں جو ان کی ضرورت ہے۔معاشرے کا حقیقی حسن ایک ایسا اجتماعی نظام ہوتا ہے جو عملی طو ر پر ایک دوسرے کی مد� [..]مزید پڑھیں

  • مقامی ادارے بااختیار بنائے جائیں

    جمہوری تبدیلی کے معاملے پر جب بھی بات ہوتی ہے تو اکثر اوقات اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا سوال چھیڑا ہی نہیں جاتا۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف  کے سر یہ سہرا جاتا ہے کہ جس نے اس نہایت اہم معاملے پر توجہ دی ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کی نتیجہ خیزی کے حوالے سے خدشات بھلے ہو� [..]مزید پڑھیں