عالمِ اسلام کے خلاف روا رَکھا جانے والا ظلم
- تحریر الطاف حسن قریشی
- 09/04/2020 4:22 PM
- 6100
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ تاریخی واقعات کی ہماہمی اور تواتر میں کچھ ایسے الفاظ اُن اقوام کے زبان و اَدب کا لاشعوری طور پر حصّہ بن جاتے ہیں جو اُن کے خلاف ایک منصوبے کے تحت وضع کیے گئے تھے۔ اِس کی واضح ترین مثال’بربریت‘ کا لفظ ہے جو ہمارے ہاں درندگی اور بہیمیت کے معنوں [..]مزید پڑھیں