تبصرے تجزئیے

  • مردانہ بانجھ پن: کیا، کیسے اور کیوں؟

    ایک مرد اور دو عورتیں۔ ہمیشہ کی طرح وہی مثلث، اور ہمارا کلینک۔ شوہر بیوی اور ساس۔ صاحب، ہمارا مسئلہ کچھ اور ہے- ہمیں عورت کی شکم سیری اور سر پہ چھت کے عوض وہ تازیانے نہیں قبول جو مالک اپنا حق سمجھتے ہوئے اپنی ملکیت پہ برساتا ہے۔  کاش میں وہ منظر ان تمام لکھاریوں کو دکھا سکوں � [..]مزید پڑھیں

  • ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کو کیسے لوٹا؟

    بہت برس گزرے، استاذی رضی عابدی ہمیں چارلس ڈکنز کا ناول Hard Times پڑھا رہے تھے۔ یہ مختصر ناول انیسویں صدی کے انگلستان میں کوئلے کے کان کنوں کی زندگیاں بیان کرتا ہے۔ ناول میں ایک مزدور میاں بیوی کی گھریلو توتکار کا تفصیلی بیان پڑھتے ہوئے ایک طالب علم نے کہا کہ ان دو کو لڑنے جھگڑنے کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں

    ا ردو ایک زندہ زبان ہے اور ایک اندازے کے مطابق تقریباً پوری دنیا میں سو ملین سے زیادہ لوگ اردو  بولتے ہیں۔دنیا میں کم و بیش سات ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں۔  ایک اطلاع کے مطابق دنیا کی تیس مقبول ترین اور سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں اردو زبان کو انیسواں مقام حاصل ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ماحولیاتی تبدیلی کا شکار: کراچی

    خبردار کرنے والے کب سے خبردار کر رہے ہیں، چلانے والوں کے چلا چلا کے گلے پڑ چکے ہیں اور چتاونی دینے والے، سنکھ پھونک پھونک کر ہانپ رہے ہیں۔ دنیا ماحولیاتی تبدیلی کی زد پر ہے اور پاکستان اس تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ساتواں ملک ہو سکتا ہے۔ کرہ ارض پر انسانی معمولات سے [..]مزید پڑھیں

  • حکمرانی کا بحران اور صوبائی حکومتیں

    پاکستان کا بحران حکمرانی کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ سیاسی یا فوجی حکومتوں کے ادوار بھی ہمیں ایک اچھی اور شفاف طرز حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔سیاست او رجمہوریت یا قانون کی حکمرانی کے بطن سے اگر اچھی حکمرانی کا نظام پیدا نہ ہو یا لوگوں کا نظام پر عدم اعتمادہو تو سیا� [..]مزید پڑھیں

  • حسین صرف پیاس کا نام نہیں!

    ”بیٹا مجلس میں جانے کے لئے تیار ہو جائیے“ ہم محرم میں منعقد ہونے والی یومیہ مجلس میں شرکت کے لئے جا رہے تھے اور چاہتے تھے کہ بچے بھی ساتھ چلیں۔ دونوں بچوں کے پاس نہ جانے کی ہزار تاویلیں تھیں: ”مولوی حضرات بہت چیخ چیخ کے بولتے ہیں جس سے کچھ سمجھ نہیں آتا اور سر میں درد ال [..]مزید پڑھیں

  • دشتِ آب کی کربلا

    ہم ایک لاکھ تھے ہم نے تو سر جھکا ڈالے حُسینؑ! تیرے بہتر سروں کو  لاکھ سلام عدیم ہاشمی مرحوم آج جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو تاریخی روایت کے مطابق یومِ عاشور ہے اور میدانِ کربلا میں حسین علیہ السلام کا خاندان اپنے جانثاروں کے ہمراہ  یزیدی افواج کے گھیرے میں محصور ہے او [..]مزید پڑھیں

  • نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے

    پاکستان کا پرابلم نالائقی ہے۔ انفرادی ہنر ہم میں ہوگا لیکن ہماری تاریخ ثابت کرتی ہے کہ اجتماعی طور پہ ہم پرلے درجے کے نالائق لوگ ہیں۔ کوئی کام ہم سے سیدھا ہوتا ہے؟ سڑکوں سے لے کر دفتری کاموں تک، ہم کہیں بھی دیانتداری کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟ کیفیت ایسی ہو تو نظامِ حکومت آپ جو م [..]مزید پڑھیں