تبصرے تجزئیے

  • مردوں کی دنیا میں عورتوں کا گاڑی چلانا

    مان لیا حضور، عورت بنی ہی اسی لئے ہے کہ اس پہ پھبتیاں کسی جائیں، حظ اٹھایا جائے، ایک آنکھ میچ کے، قہقہہ لگا کے! ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں کہ معاشرے کے طرز عمل سے واقف ہیں۔  یہی تو سنتے، سہتے زندگی کی منزلیں طے کرتے ہوئے اس عمر تک آن پہنچے ہیں۔ قلم اٹھانے پہ اس لئے مجبور ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • سنگ آزاد

    اس تحریر کو سنجیدگی سے نہ دیکھیں اور نہ ہی اس پر کوئی محققانہ نظر ڈالیں۔ یہ بس سر راہے ”آنکھیں میری باقی ان کا“ والا قصہ ہے۔ ہم ذرا مریم نواز کی عدالت میں پیشی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں لیکن اس سے قبل یہ ضروری ہے ہم داستان گو کی داستان طرازی پر بھی نظر ڈالتے جائیں۔ مدعا [..]مزید پڑھیں

  • ایک یوٹرن کشمیرپالیسی پر بھی لیں

    پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی  شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی کشمیر پالیسی کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی ہے اور اس کے بعد سناٹا طاری ہے۔ حیرت ہے کہ وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی بھی خاموش ہیں حالانکہ فن خطابت میں وہ ید طولیٰ رکھتے ہیں اور وہ تو دیگر وزارتوں کے معاملا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نوجوان طبقہ، نفسیاتی مسائل اور جامعات کا کردار

    پاکستان میں مسائل کی درجہ بندی میں ایک بڑا مسئلہ نوجوانوں کی سطح پر بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل کا بھی ہے۔نوجوان لڑکوں اورلڑکیوں کو مختلف محاذ پر جن بڑے سیاسی، سماجی، انتظامی، اخلاقی، معاشی، قانونی مسائل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  اس  سے نفسیاتی سطح پر بہت سے مسائ� [..]مزید پڑھیں

  • اختیار کا ناجائز استعمال

    انسان کی زندگی میں کچھ باتیں یا واقعات ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر ایک بڑا جرم ہوتا ہے لیکن بحالتِ مجبوری وہ بات اور واقعات کچھ پل کے لیے ایک راز بن جاتے ہیں۔ ایک ایسا راز جو اس کی زندگی میں آہستہ آہستہ پنپتا رہتا ہے۔  کبھی زخم کی صورت میں تازہ رہتا ہے تو کبھی درد کے احساس کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی فعالیت؟

    پاکستان سے بظاہر مفرور مسلم لیگ (ن) کے رہبر میاں نواز شریف جو گزشتہ نومبر سے  ’بغرض علاج‘  لندن میں مقیم ہیں، مختلف مقامات پر ان کے کافی پینے اور چہل قدمی کی خبریں اور تصویریں منظر عام پر آنے سے حکومت یکدم فکر مند ہو گئی ہے کہ وہ غچہ دے کر باہر گئے ہیں۔ حکومت نے فوری ط [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا خوف

    نواز شریف کا خوف حکومت کے رگ و پے میں سرایت کر چکا۔ مریم نواز نے گھر سے باہر قدم کیا رکھا، اربابِ اقتدار کے اعصاب چٹخ گئے۔ خود شکستگی کا عجیب منظر ہے۔ نوازشریف کے بارے میں پنجاب حکومت ہی نہیں، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی رپورٹس کو بھی مشکوک بنادیا گیا ہے۔ مشیر سب ذمہ داری کسی [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی ایک اور واپسی؟

    ادھر میاں محمد نواز شریف دوبارہ سیاسی جان پکڑ رہے ہیں اور ادھر حکومت کی جان پر بن رہی ہے۔ چہل قدمی والی تصویر سے عیاں ہے کہ وہ جسمانی طور پر چاک و چوبند ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے مراحل میں ان کا وہ علاج جو گزشتہ چند ماہ کی تشویشناک صورت حال کے باعث ممکن نہیں ہو پا رہا [..]مزید پڑھیں