تبصرے تجزئیے

  • کچھ ناروے کی ثقافت کے بارے میں

    یہ ثقافت آخر ہے کیا چیز؟ ثقافت کے بارے میں بہت بات ہوتی ہے۔ لیکن یہ آخر ہے کیا؟ کیا یہ کوئی ورثہ میں ملنی والی شے ہے جسے ہم جوں کی توں سنبھالے چلے جا رہے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔ ثقافت خود کوئی چیز نہیں۔ یہ بہت سی چیزوں سے مل کر ایک چیز بنتی ہے۔ جیسے ہانڈی پکاتے ہوئے کئی اشیا ڈالتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • بھس بھرے سر کی قیمت

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چن دیا ہے۔ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چادر دے کر بٹھا دیا ہے۔ میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ موت میرا پیچھا کررہی ہے۔ میں کبھی بھی کرائے کے قاتل کے ہاتھوں قتل ہوسکتا ہوں۔ سُ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک لبیک پر پابندی اور گڈی گڈے کا کھیل

    یقین مانیے! اِس رمضان کے پہلے چار پانچ دن بہت تکلیف میں گزرے۔ رمضان تو رحمتوں کا مہینہ ہے لیکن اِس رمضان میں پاکستان کے مسلمان ایک دوسرے کے لئے زحمت بن گئے۔ پہلے روزے سے ایک دن قبل ملک کے مختلف شہروں میں اچانک اہم سڑکیں بند کردی گئیں۔ ٹی وی چینلز کی اسکرینوں سے پتا چلا کہ ایک م� [..]مزید پڑھیں

  • آئیں ایوب خان کو یاد کریں

    پاکستان کے سیاسی حالات کو سمجھنے کے لیے حوصلے اور ذہانت کے ساتھ تاریخ کو جاننا بھی ضروری ہے۔ حوصلہ آپ کو اپنے بال نوچنے سے باز رکھتا ہے، ذہانت آپ کو جھوٹ اور سچ میں تمیز سکھا دیتی ہے اور تاریخ یہ رہنمائی کرتی ہے کہ ہم موجودہ عذابوں میں کیسے پھنسے۔ اس تکلیف دہ سفر کا آغاز، اس کے [..]مزید پڑھیں

  • فلاحی ادارے نام و نمود کا ذریعہ بن چکے ہیں

    سینٹرل لندن میں ماربل آرچ سے کرکل ووڈ کی طرف جائیں تو ایجوئر روڈ پر پیڈنگٹن گرین پولیس اسٹیشن کے بالمقابل ایک چھوٹی سی چیریٹی شاپ ہے۔ جب میں اس چیریٹی شاپ میں داخل ہوا تو اندر ایک چھوٹے سے کیبن نما کمرے میں عبدالستار ایدھی بیٹھے ہوئے تھے۔ مجھے مسکرا کر ملے۔ بات چیت کا سلسلہ � [..]مزید پڑھیں

  • لبیک کا سفر یتیم خانے پر ختم نہیں ہو گا

    لبیک کا فیض آباد سے شروع ہونے والا سفر اس وقت یتیم خانے تک پہنچ چکا ہے اور جھڑپیں جاری ہیں۔ ایک وقت میں حکومت کو اس کے خلاف کارروائی کرنے سے روکا جاتا تھا اور معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا جاتا تھا۔ اس کی سرپرستی کی جاتی تھی اور حکومتی پولیس کو مار کھانے کی � [..]مزید پڑھیں