تبصرے تجزئیے

  • تحریکِ انصاف: سیاسی جماعت یا ہر پل بدلتا موسم؟

    مطلع یہ تھا کہ  امریکہ نے ہمیں اقتدار سے نکالا ہے اور مقطع یہ ہے کہ امریکہ ہی ہمیں اڈیالہ سے نکالے گا۔ مطلع یہ تھا کہ ہم امریکی سازش کا شکار ہوئے اور مقطع یہ ہے کہ ٹرمپ کو آنے دو ایک بار، پھر دیکھنا تم لوگ، چاندنی دلوں تک نہ اتر جاوے تو کہنا۔ رجز یہ تھا کہ ہم کوئی تیرے غلام ہیں [..]مزید پڑھیں

  • سفر لمبا ہے، فقط رچرڈ گرنیل پر خوش نہ ہوں

    پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں’’ا نفرادی آزادی‘‘ کا تصور مغرب کی غلامی کے دوران ابھرا۔ یہ تصور بھی تاہم مقامی اشرافیہ کے ان لوگوں تک محدود رہا جو سامراجی حکمرانی کی معاونت کرتے ہوئے ان کی نقالی میں خوشحال زندگی گزارنا چاہتے تھے۔ ہمارے ہاں اگرچہ ایک ایسا دور ب� [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی(17)

    اس دوران میں آدھا ایم اے کر چکا تھا یعنی تنقید کے پرچے میں فیل ہو گیا تھا۔ تنقید ہمیں پروفیسر سجاد باقر رضوی پڑھایا کرتے تھے۔ جنہوں نے انگریزی میں ایم اے کیا ہوا تھا مگر پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں ملازمت کی شرط پوری کرنے کیلئے انہیں ایم اے اردو کا امتحان دینا پڑا۔ رزلٹ ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ میں سارا کو انصاف مل گیا

    ہمیں یہ بات مان لینی چاہیے کہ ہم معاشی لحاظ ہی سے پس ماندہ نہیں، عدل و انصاف کے حوالے سے بھی بہت پیچھے کھڑے ہیں۔ ہمارا نظام انصاف بیساکھیوں کا محتاج ہے۔ یہ بیساکھیاں رشوت، سفارش اور سماجی و طبقاتی نظام کی اونچ نیچ پر کھڑی ہیں۔ یہاں اول تو انصاف ملتا نہیں ملے تو اتنا سست رفتار ہو� [..]مزید پڑھیں

  • چگی داڑھی بکری اور جمہوری غزال

    یہ بات ہمیشہ حیران کرتی تھی کہ گھر میں دادا اور ان کی سب اولاد قد کاٹھ ، خدوخال اور رنگ روپ میں ہیٹے تھے لیکن دادی کا قد چھ فٹ سے نکلتا ہوا تھا اور رنگ میدہ شہابی تھا۔ ایک کم عمر بچہ کیسے جانتا کہ دادی ایک یتیم کشمیرن بچی تھی جو حالات کی نامعلوم موجوں پر بہتی مشرقی پنجاب میں لدھیا� [..]مزید پڑھیں

  • کمال کو پہنچی مصنوعی ذہانت کی اوقات

    عمر کے آخری حصے میں پہنچ کر آپ یقیناً نئی چیزیں سیکھنے کے قابل نہیں رہتے۔ ”آتش“ نوجوانی سے ادھیڑ عمری میں داخل ہوتے ہوئے بھی تھوڑی کوشش کے باوجود اردو میں ٹائپ کرنے کے قابل نہ ہوپایا۔ آج بھی ہاتھ سے لکھ کر ٹائپ ہونے بھجواتا ہوں۔ کالم ٹائپ ہوجائے تو واٹس ایپ کے ذریعے اس کی ن [..]مزید پڑھیں

  • ایک تھے ’جنرل فیض حمید‘

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کے ’’کورٹ مارشل‘‘ میں سب کیلئے سبق ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں، وقت کے حکمران یا خود مقتدرہ۔ آپ کا اصل امتحان ہی اُس وقت ہوتا ہے جب آپ کے پاس طاقت بھی ہو اور اختیار بھی۔ یہ مقدمہ ہماری سیاسی تاریخ کے اہم ترین مقدمات میں سے ایک ہ [..]مزید پڑھیں

  • دریائے تھیمس اور مشہور نظمیں

    یوں تو لندن میں رہتے ہوئے تیس برس سے زیادہ ہوگئے مگر اب تک ہم لندن کو نہ پوری طرجان پائے اور نہ گھوم پائے ہیں۔ خیر روزگار کی تگ و دومیں 1993میں جب لندن آیا تو کئی جگہوں کی سیر کی۔ جس جگہ بھی گیا ایک نئی تازگی کا احساس ہوا اور معلومات میں اضافہ ہوا۔ شروع سے ہی ہماری یہ کوشش رہی کہ ہم [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کو کشتی کا اکھاڑہ نہ بنایا جائے

    جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی  میں  خطاب کرتے ہوئے  کہا ہےکہ اب ہم  مدارس بل  میں کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے ۔  یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔ مولانا  کی یہ اشتعال انگیز تقریر  اس نکتہ پر اختل� [..]مزید پڑھیں