تبصرے تجزئیے

  • ورنہ ہونے کو کیا نہیں ہو رہا

    یہ موضوع ہمارے لوگوں کے لیے بولڈ ہے، سماجی حدوں سے باہر ہے، بہت سے پاکستانی قارئین کے لیے شاید اس مضمون میں کی گئی باتیں ہمارے معاشرے سے تعلق نہیں رکھتیں۔ لیکن اگر دنیا کو گلوبل ویلج کہتے ہیں تو سمجھنا پڑے گا۔ جیسے ہوا، پرندے، خیال اور افواہیں سرحد، فاصلہ رکاوٹ سے بےنیاز ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا گرین کارڈ

    خدا کو جان دینی ہے، سچ بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے اور غلطی کا اعتراف کرنے میں شرمانا نہیں چاہیے۔ گزشتہ برس تک میرا بھی یہی خیال تھا کہ امریکہ نے افغانستان میں مطلوبہ مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور یوں اس کی افواج فتح کا نقارہ بجاتی ہوئی افغانستان سے نکل رہی ہیں۔ لیکن پچھلے ہفتے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاحت کے بارے میں بے تُکی باتیں

    وزیراعظم کہتے ہیں کہ آسٹریلیامیں کوئی وادیٔ کاغان نہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے اور اگر سیاحت یہاں فروغ پائے تو ہماری معاشی دشواریاں دور ہو سکتی ہیں۔ درست فرماتے ہیں لیکن اُنہیں خود سے پوچھنا چاہئے کہ اگر آسٹریلیا میں وادیٔ کاغان اور ہمالیہ کی پہاڑیا [..]مزید پڑھیں

  • عمران سافٹ امیج کے گرداب میں

    قدرت ﷲ شہاب نے اپنی مشہور زمانہ کتاب ’’شہاب نامہ‘‘ میں ایک جگہ لکھا ’’سخن ساز نعرے بھی سیاست کے وجود کو کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے جب ایک جماعت کو اقتدار سے ہٹانے کی جدوجہد کی تو وہ ایک جائز اور روایتی عمل تھا لیکن جب ان جماعتوں کے گٹھ جوڑ سے نظامِ م [..]مزید پڑھیں

  • کچھ تو بتائیں سرکار

    جب بھی بچے آپ سے سوال پوچھیں، پھر وہ سوال چاہے کتنا ہی چبھتا ہوا کیوں نہ ہو، آپ بچوں کو ٹھیک سے جواب دیں۔ ان کو ٹالنے اور ٹرخانے کی کوشش مت کریں۔ آپ جن سوالوں کے جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے، وہ سوال کونپلوں کی طرح ہوتے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ سوال گھنے تناور درختوں میں بدل � [..]مزید پڑھیں

  • منزل ہے کہاں تیری اے لالہ صحرائی؟

    نوازشریف صاحب کی خاموشی تادیرباقی نہیں رہ سکتی۔کچھ ہی دنوں میں افواہوں کی بھنبھناہٹ اس کی جگہ لے لے گی۔اگلے مرحلے میں یہ افوہیں شور میں ڈھل جائیں گی۔پھر وہ بولنا چاہیں گے تو بھی ان کی آواز سنائی نہیں دے گی۔یہ اب ان کی مرضی ہے کہ وہ اُس وقت کا انتظار کرتے ہیں یا خود ہی اپنی خامو� [..]مزید پڑھیں