مریم نواز کو کیا کرنا چاہیے؟
پاکستانی عوام، مزاجاً وراثتی سیاست کی امین ہیں۔ یہاں کوئی بھی پارٹی الیکشن کروا دے، ووٹ اسی کو ملتے ہیں، جو خود کو سابق پارٹی لیڈر کا وارث ثابت کر دے۔ اہل سادات کی حرمت کا دم بھرنے والی قوم کو یہ سمجھانا کہ وراثتی سیاست میں کوئی حرج نہیں، کیا مشکل ہے؟ اگر عوام بھٹو کی بیٹی، [..]مزید پڑھیں