تبصرے تجزئیے

  • حکومت کا داخلی بحران

    عمومی طور پر کسی بھی حکومت کو دو محاذوں پر بحران کا سامنا ہوتا ہے ۔ اول داخلی او ردوئم خارجی محاذ پر ۔ دونوں سطحوں پر موجود مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت ہی کسی بھی حکمرانی کا بڑا امتحان ہوتا ہے ۔کیونکہ ہمارے جیسے ملکوں میں حکمرانی کا نظام کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں ہوتا ۔حکمرانی کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • صورِ اسرافیل کی آخری جانچ پڑتال

      گزری رات جشنِ نزولِ قرآن کی شبِ بارات تھی اور آج مسیحوں کا مقدس ایسٹر سنڈے ہے۔ ایسی رات اور ایسے دن کے اتصال پر ایک تیسرے بودھ مذہب کی اکثریتی ریاست سری لنکا سے خبر آئی ہے کہ دارلحکومت کولمبو، باتی کلووا اور نیگومبو میں آٹھ بم دھماکے ہوئے ۔ عبادت گزاروں سے بھرے تین گرجا گ� [..]مزید پڑھیں

  • جانوروں سے محبت

    خدا کی صناعی بھی لاجواب ہے۔ اس نے نہ صرف انسانوں کو پیدا کر کے انہیں عزت بخشی بلکہ طرح طرح کے جانوروں کو دنیا میں بھیج کر اس کائنات کو اور بھی رنگین بنایا ہے۔ ہوا میں پرواز کرتی ہوئیں حیرت و استعجاب میں ڈالنے والی چڑیاں انسان میں حریت کی لذت سے سرشار ہونے کی تشنگی کو ابھارتی ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ادارہ سازی کا بحران

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ ادارہ سازی کا بحران ہے ۔ ریاست کی کامیابی اداروں کی مضبوطی ، استحکام ، خود مختاری اور شفافیت کے ساتھ جڑی ہوتی ہے ۔ریاستی نظام کو جانچنے کا ایک بڑا پیمانہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اداروں او رافراد کے مقابلے میں کس کو بالادستی حاصل ہوتی ہے ۔ کیونکہ جہاں افراد مض� [..]مزید پڑھیں

  • بوئنگ 737 میکس جہاز اور اسد عمر

    بوئنگ 737 میکس میں نقص یہ تھا کہ اس کی دم پر وزن زیادہ ڈال دیا گیا تھا اور باڈی کے پرانے انجن کی جگہ زیادہ پاور فل انجن لگا دیے گئے تھے۔ نتیجہ وہی نکلا جو آپ نے موٹر سائیکل پر اس وقت محسوس کیا ہو گا جب آپ اچانک زیادہ ریس دے دیتے تھے اور پتہ چلتا تھا کہ اگلا ٹائر ہوا میں بلند ہو گیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • The Empire Strikes Back

    بالآخر وہ مرحلہ آن پہنچا بلکہ پلک جھپکنے میں گزر بھی چکا جس کی پیش گوئی جولائی 2018 کے آخری ہفتے میں بھی کی جا سکتی تھی۔ 18 اپریل کو بارہ گھنٹے کے مختصر وقفے میں جو ہوا، اسے عملی طور پر تحریک انصاف حکومت کے قریب قریب فلمی سیٹ کا انہدام سمجھنا چاہیے۔ آج کے خلاف معمول انگریزی عنوان می [..]مزید پڑھیں

  • ناکام اسد عمر کی جگہ ناکام ترین عبدالحفیظ شیخ!

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے کے چند ماہ بعد ہی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آگئی۔ مگر اس تبدیلی میں تبدیلی سرکار کے اسٹار اور پوسٹر وزیر اسد عمر کو وزارتِ خزانہ کے قلمدان سے ہاتھ دھونا پڑا اور وہ کابینہ ہی چھوڑ گئے۔ اس سے بڑی خبر یہ ہے کہ اسد عمر کی جگہ کو ’پُر‘ ک [..]مزید پڑھیں

  • بیٹھیں تو مشکل، اتریں تو مشکل

    شاید آپ کو بھی یاد ہو جب گزشتہ برس عام انتخابات سے چند ماہ قبل تحریکِ انصاف کی چھت پر پھیلے دانے دنکے کو دیکھ کر الیکٹ ایبلز پرندے دھڑا دھڑ اترنے لگے۔ کوئی پرندہ آ آ آ کرنے والے عمران خان کے کندھوں پر، کوئی ہاتھوں پر، کوئی سر پے اور کوئی قدموں میں بیٹھ گیا اور آس پاس کی چھتو� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کے آخری پروگرام سے پہلے
    • تحریر
    • 04/20/2019 1:53 PM
    • 3950

    عجیب اتفاق ہے کہ کئی ماہ سے جاری بے یقینی سے جان چھڑانے کے لئے وزیرِ خزانہ اسد عمر واشنگٹن سے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی تفصیلات طے کرکے اسلام آباد پہنچے تو اگلے روز ان کی وزارت ہی چھوٹ گئی۔ افواہیں تو چند ہفتوں سے گردش میں تھیں لیکن ٹائمنگ کے اعتبار اس خبر نے مالیاتی مار [..]مزید پڑھیں

  • اللہ رحیم اور کریم ہے

    19اپریل کو برطانیہ میں گڈ فرائی ڈے کی تعطیل تھی۔ اس موقعہ کا فائدہ اٹھا کر میں نے زمانے بعد اپنے قریبی عبادت گاہ ’موڈرن اسلامک سینٹر ‘ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کا رادہ کیا۔ تیار ہو کر ساڑھے بارہ بجے نماز کے لئے روانہ ہوئے۔ رینس پارک سے موڈرن کی دوری لگ بھگ بیس منٹ کی ہے۔ [..]مزید پڑھیں