کیا انتخاب اور جمہوریت پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں ؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/28/2021 9:51 PM
- 14790
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو درپیش توانائی کے مسائل اور سماجی و معاشی صورت حال کا ذمہ دارایسے انتخابی نظام کو قرار دیا ہے جس میں حکومت کو ہر پانچ سال بعد انتخاب میں جانے کی فکر ہوتی ہے۔ لہذا وہ طویل المدت منصوبہ بندی نہیں کرتیں اور صرف ایسے منصوبے شروع ک [..]مزید پڑھیں