تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ کے ہاتھوں بھارت کی سبکی

    عالمی سیاست کا ادنیٰ شاہد ہوتے ہوئے میں ہرگز سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ ’’مذاق‘‘ کب تک چلے گا۔ ’’مذاق‘‘ کا لفظ کچھ سوچ کر لکھا ہے۔ دو ملکوں میں ’’ایٹمی جنگ‘‘ کا امکان معمول کی بات نہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت ہی نہیں جنوبی اور وسطی ایشیا&nb [..]مزید پڑھیں

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر

    وفاقی حکومت نے ملکی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے بھارت کو شکست دینے، عالمی سطح پر پاکستان کی عسکری قوت کو تسلیم کرانے اور جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن پاکستان کے حق میں کرنے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے کر ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔  فیلڈ � [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی جنگ کا خاتمہ ممکن ہے؟

    پاک بھارت سیز فائرکے بعد کیا قومی سیاست میں جاری کشمکش اور ٹکراؤ کا کھیل  ختم ہوسکتا ہے؟ سیاسی اختلافات میں دشمنی یا ایک دوسرے کے وجود کو تسلیم نہ کرنے کی روش نے پہلے سے موجود جمہوری، سیاسی، آئینی اور قانونی نظام کو اور زیادہ کمزور کردیا ہے۔ پہلے سے موجود سیاسی تقسیم کے مض [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کا بادشاہ اور جنگل کا قانون

    ستم ظریفی دیکھئے کہ  تحریک انصاف کے بانی  اسٹبلشمنٹ سے بات کرنے کی خواہش میں آرمی چیف عاصم منیر کو ’فیلڈ مارشل‘ بننے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اور  خیبر پختون  خوا میں ان کے ’وزیر اعلیٰ‘ امین گنڈا پور  حکومت کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کرائ� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت ’نیو نارمل‘

    ہمارے ایک دوست ہیں، انتہائی شائستہ، مہذب، دھیمے مزاج کے۔ ان کی بیگم صاحبہ ’’ذرا‘‘ مختلف طبیعت کی ہیں، تُند خُو اور آتش مزاج۔ بہرحال دونوں سال ہا سال سے ’’ہنسی خوشی‘‘ اکٹھے رہ رہے ہیں، دونوں میں ان بن ہوتی رہتی ہے، مگر میاں صاحب کی صلح جوئی بات بڑھنے نہیں [..]مزید پڑھیں

  • جو کام جے شنکر نہ کر سکے، تھرور کر پائیں گے؟

    انڈیا تیزی سے تنہا ہو رہا ہے اور اس کی خارجہ پالیسی حماقت کی حد تک مضحکہ خیز ہوتی جا رہی ہے۔ خارجہ پالیسی کی یہ ہندتوائزیشن انڈیا کو بہت مہنگی پڑے گی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹرمپ نے سیزفائر کرایا اور دنیا کو ان ہی کے ٹویٹ سے اس سیز فائر کی خبر ملی۔ لیکن انڈیا کا کہنا ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • ہندوتوا اور بھارتی مسلمان

    ہندوتوا کے نظریے نے بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کو ایک مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ کیا ہم ان کی کوئی مدد کر سکتے ہیں؟ اس باب میں ہماری اخلاقی ذمہ داری کیا ہے؟ جاوید اختر صاحب پر ترس کھانا چاہیے۔ بقا کی جنگ میں ایسے ہی ہوتا ہے۔ شبانہ اعظمی صاحبہ کا ایک انٹر ویوکبھی سنا تھا [..]مزید پڑھیں

  • کم عمری کی شادی کیوں؟

    حال ہی میں سینٹ نے کم عمری کی شادیوں پر ممانعت کا جو بل پاس کیا ہے، یہ ہمارے آئینی و جمہوری ادارے کا نہایت ضروری اور قابل ستائش فیصلہ ہے، جس کی ہر طرف سے تحسین ہونی چاہیے تھی۔ لیکن کس قدر افسوس کی بات ہے کہ اس پر بجاۓ معزز ادارے کومبارک باد دینے کے کچھ حلقے اس پر تنقیدی نشتر چلانا [..]مزید پڑھیں

  • امن یا جنگ: فیصلہ بھارت کو کرنا ہے!

    پاک بھارت تنازعہ کے حوالے سے  وزیر اعظم شہباز شریف  کا ایک بیان اور پاک فوج کے تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چوہدری   کا بی بی سی کو انٹرویو معاملہ کے کئی پہلوؤں کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان دونوں  کی باتوں میں  پاکستان کی طرف سے امن کی خواہش اور بھار� [..]مزید پڑھیں