تبصرے تجزئیے

  • ہماری شاہ خرچیاں

    کہتے ہیں کہ مالِ مفت دلِ بے رحم۔ ہر وہ پیسہ جس کے کمانے پر خرچ کرنے والے کا پسینہ نہ بہا ہو ، وہ ان پیسوں کی قدر و قیمت کا اندازہ کبھی بھی نہیں لگا سکتا۔ وطن ِ عزیز کا یہ المیہ رہا ہے کہ جب بھی کوئی حکمران آیا اس نے پاکستان کے عوام پر خرچ ہونے والا پیسہ اپنا سمجھ کر خرچ کیا بلکہ اگر � [..]مزید پڑھیں

  • افضل گرو ، مولانا روم اور انصاف

    مجھے آج اچانک سے افضل گرو کیسے یاد آ گیا ؟ یہ آگے چل کے بتاؤں گا۔ مگر افضل گرو شاید آپ کو بھی یاد ہو۔ وہی جسے بھارتی پارلیمنٹ پر تیرہ دسمبر دو ہزار ایک کو ہونے والے حملے کی سازش کا حصہ ہونے کے جرم میں بارہ برس قیدِ تنہائی میں رکھنے کے بعد نو فروری دو ہزار تیرہ کو پھانسی پر لٹک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حجاب پہننا میرا فیصلہ ہے!

    ارشاد باری تعالیٰ ہے:ترجمہ: ’اور اے نبی ﷺ مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤ سنگھار نہ دکھائیں بجز اس کے کہ جو ظاہر ہو جائے اور اپنے سینوں پر اپنی چادروں کے آنچل ڈالے رکھیں اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں۔‘(النور ۱۳: ۴۲ [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ نون: مفاہمت یا مزاحمت کی کشمکش

    مسلم لیگ ن کے ساتھ جو کچھ پیپلز پارٹی نے کیا وہ  ہونا ہی تھا۔ جو لوگ بھی سیاست کی سمجھ بوجھ  رکھتے ہیں ان کو اندازہ تھا کہ یہ دونوں سیاسی قوتیں ایک دوسرے کو سیاسی طور پر استعمال کرکے اقتدار  میں حصہ داری چاہتی ہیں۔ اس لیے  مسلم لیگ ن اب پیپلز پارٹی کے خلاف  سیاسی مات� [..]مزید پڑھیں

  • حفیظ شیخ کی رخصتی پر بلاول کیوں خوش ہیں؟

    وزیر خزانہ کے طور پر عبد الحفیظ شیخ کو سبکدوش کرنا شاید بڑی خبر نہیں ہے لیکن پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اس پر  اظہار مسرت  ضرور حیرت کا سبب ہے۔  سیاسی مجبوریوں اور ضرورتوں کے تحت پی ڈی ایم  کے خاتمہ کا اہتمام کرنے کے بعد اب بلاول بھٹو زرداری ن� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا پر حکومت سختی سے کتراتی کیوں ہے؟

    پاکستان میں کسی پبلک مقام پر نکل جائیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کرونا وائرس کو کتنی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ عوام کو اس کا احساس تب ہوتا ہے جب خدانخواستہ ان کا کوئی قریبی عزیز و اقارب بیمار ہو جائے یا جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ کرونا میں متبلا لوگ� [..]مزید پڑھیں

  • باپ رے باپ

    مسلم لیگ ن کی مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر تابڑ توڑ حملوں سے ہی پتہ چل رہا ہے کہ چوٹ کتنی گہری لگی ہے۔ صرف اختلافات ہی سامنے نہیں لائے گئے، عملاً سیاسی علیحدگی ہو چکی ہے۔ جب مریم نواز نے لکیر کھچ جانے کی بات کی تو وہ کہہ رہی تھیں کہ ان کی جماعت کا پیپلز پارٹی کے ساتھ سیاسی گزارا م� [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم کا اسلام (2)

    تفہیمِ مذہب ایک مسلسل عمل ہے۔ ارتقا اس کا خاصہ ہے اور تعبیرات کا تعدد نتیجہ۔ ان تعبیرات سے ایک  ’تاریخی مذہب‘ وجود میں آتا ہے۔ تاریخی مذہب، مذہب کے بنیادی ماخذ اور اس کی تفہیم کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ہر مذہب کی تاریخ میں، کچھ وقفے کے بعد، تجدید و احیائے دین کی ایک تحریک اٹ� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف: ہماری خودمختاری اور پارلیمان

    خواب تو ہمیں یہ دکھائے گئے تھے کہ جب آئے گا عمران تو گزشتہ کئی برسوں سے اقتدار میں باریاں لینے والوں کو چوکوں میں اُلٹا لٹکادیا جائے گا۔ اپنی جان بچانے کے لئے وہ قوم کی لوٹی ہوئی دولت قومی خزانے میں لوٹانا شروع کردیں گے۔ مقبول ترین اندازے کے مطابق کڑے احتساب کے ممکنہ عمل کی ب� [..]مزید پڑھیں