تبصرے تجزئیے

  • باکمال شاعر لاجواب اپوزیشن لیڈر

    یوسف رضا گیلانی بڑے کمال کے آدمی ہیں۔ 1985میں جنرل ضیا الحق نے غیرجماعتی انتخابات کے ذریعہ پاکستانی سیاست میں کئی بیماریوں کو متعارف کروایا۔ ان غیرجماعتی انتخابات میں یوسف رضا گیلانی رکنِ قومی اسمبلی اور نواز شریف رکنِ پنجاب اسمبلی بن گئے۔ بعد ازاں وزیراعظم محمد خان جونیجو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی اِسلامی معیشت

    خُدا تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ ہم بالآخر مدینہ کی ریاست کے قیام  کے لیے کمر باندھے لفظوں، تقریروں، بیانات اور پریس کانفرنسوں کی گاڑیوں میں سوار مدینے کی طرف رواں دواں ہیں۔ اس سفر کی جب بھی بات ہوتی ہے تو مجھے جنرل ضیا کے زمانے کا اسلامی سفر یاد آتا ہے  جس پر تبصرہ کرتے � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی نامزدگیاں کیسے ختم ہوں گی؟

    پی ڈی ایم میں استعفوں  کے  سوال پر پیدا ہونے والے اختلاف  کے بعد حکومت کے خلاف تحریک تو تعطل کا شکار ہے البتہ بیانات اور الزامات  کے ذریعے اپوزیشن جماعتوں کے رہنما یہ جاننے کی کوشش ضرور کررہے ہیں کہ ملک میں کون کون نامزد رہا ہے اور مستقبل میں کون یہ ’اعزاز‘ حاصل ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کے گناہوں کی سزا

    پی ڈی ایم کا جنازہ تو نکلا ہی، اب جنازے کی توہین بھی گلے پھاڑ پھاڑ کر کی جارہی ہے۔ اکثریت کے باوجود سینیٹ کا چیئرمین بننے کی توفیق نہ ہوئی تو اس کے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی پہ باہم سر پھٹول سیاسی بالشتیوں کے لیے تماشہ بن گئی۔  قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف جیل میں ہے تو سی [..]مزید پڑھیں

  • اتنا… زیادہ؟…

    آج کل ٹیلی وژن پر کچھ اس طرح کا ایک اشتہار نظر آتا ہے، ایک صاحب بڑے سے چمچے سے تیل کی دھار اوپر سے نیچے گرا رہے ہیں اور حیرت سے آنکھیں اور منہ پھاڑے کہہ رہے ہیں  ’اتنا... زیادہ؟‘ یہ اشتہار ہمیں جوہر ٹائون کے ایکسپو سنٹر جا کر یاد آیا جہاں کورونا کی ویکسین لگائی جا رہی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • مریم لائی دیا سلائی، زرداری نے آگ جلائی

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ عرف پی ڈی ایم 20 ستمبر 2020 کو پیدا ہوئی اور ’اسٹیبلشمنٹ کی مسلسل سیاسی مداخلت‘ اور ’سلیکٹڈ’ حکومت کے خاتمے اور ’ووٹ کو عزت‘ دلوانے کی جدوجہد کے دوران اپنے ہی وزن تلے آ کر 12 مارچ 2021 کو پانچ ماہ 22 دن کی عمر میں بظاہر اچانک فوت ہو گئی۔ گزشتہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا اسٹیٹ بنک کی آزادی ضروری تھی؟

    ایک ملک کی معیشت کا درست اندازہ لگانا ہوا تو سب سے پہلے گروتھ ریٹ دیکھتے ہیں اور اگر یہ دیکھنا ہو گا کہ اس ملک کی معیشت کتنی مستحکم ہے تو دو اہم انڈیکیٹر دیکھے جاتے ہیں۔ اس ملک کی مونیٹری پالیسی اور فسکل پالیسی میں پوزیشن مستحکم ہے یا نہیں۔  خاص طور پر یہ کہ یہ دونوں پالیسیز � [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں ایسٹر کیسے مناتے ہیں؟

    ناروے کا سب سے بڑا تہوار یوں تو سترہ مئی ہے جو قومی دن ہے۔ اس دن ناروے نے اپنا آئین تشکیل دیا۔ اور یہ وہ دن ہے جہاں سب لوگ گھروں سے نکلتے ہیں ایک دوسرے سے ملتے ہیں، مبارکبادیں دیتے اور لیتے ہیں۔ اس دن نارویجنوں کا جوش و خروش دیکھنے کے لائق ہوتاہے۔ لیکن دو تہوار اور بھی ہیں جو جوش [..]مزید پڑھیں

  • نوروز کیسے مناتے ہیں؟

    نوروز ایران کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ لفظی معنی ہیں نیا دن۔ 3000 سال سے بھی زیادہ عرصے سے یہ تہوار منایا جا رہا ہے۔ صرف ایران ہی میں نہیں بلکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی منایا جاتا ہے۔ افغانستان، تاجکستان، ازبکستان، آذربائجان، انڈیا اور پاکستان حتی کہ چین کے کچھ لوگ بھی یہ دن مناتے ہیں [..]مزید پڑھیں