تبصرے تجزئیے

  • مائنس ون فارمولے کا راگ درباری

     ہم جس بت کو تراشتے ہیں، رنگ و روپ کا لبادہ دیتے ہیں اور پھر اس سے اپنے عقیدے وابستہ کرلیتے ہیں کیونکہ بت تراشی کا فن ہم سے بہتر بھلا کون جانتا ہے۔ سنگ کے ٹکڑے کو مذہب، دین اور معاشیات کے ساتھ ساتھ امور زندگانی اور علوم عمرانی کا ماہر سمجھتے ہیں ۔ ہم اس پر چڑھاوے چڑھاتے ہیں، م [..]مزید پڑھیں

  • ڈااکٹری سے طالب علمی تک

    امتحان کی دبدھا میں گم ہم شاید اسی طرح بھٹکتے رہتے اگر جان نورسینی سے ملاقات نہ ہو گئی ہوتی۔ انہوں نے ہمارے تمام سوال سنے بلکہ تابڑ توڑ حملے برداشت کیے، مسکرائے اور کہنے لگے:  ’آپ کو ایجوکیشن کی فیلڈ بلا رہی ہے‘ ’ایجوکیشن‘،  ہم نے آنکھیں پٹپٹائیں۔ ’آپ جانتے [..]مزید پڑھیں

  • ’میاں صاحب‘کتھے او؟

    بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا جون ایلیا نے یہ شعر نواز شریف کے لیے نہیں لکھا۔ اگر لکھتے تو انتہائی موزوں ہوتا۔ جب سے نواز شریف لندن گئے ہیں منہ میں جیسے گھنگنیاں پڑ گئی ہیں، چپکے بیٹھے ہیں۔ مہینوں میں ان کا کل پبلک رابطہ صرف ابتدائی میڈیکل رپورٹس پر ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہماری اعلیٰ عدلیہ کیا چاہتی ہے؟

    ہماری عدلیہ کی تاریخ زیادہ قابل فخر نہیں رہی اور ہمارے جمہوری سفر میں رکاوٹیں ڈالنے میں اعلیٰ عدلیہ پیش پیش رہی ہے۔ جسٹس منیر سے لے کر جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشاد حسن کی سربراہی میں عدلیہ نے ہمیشہ آمروں کی بغاوتوں کو قانونی چھتری مہیا کی جبکہ سول قیادت کے ساتھ ہمیشہ قانون سے [..]مزید پڑھیں

  • خوش قسمت وزیراعظم، بدقسمت عوام

    عمران خان بڑے خوش قسمت ہیں۔ 2018کے انتخابات میں اُنہیں سادہ اکثریت بھی نہ مل سکی لیکن وہ بڑی آسانی سے وزیراعظم بن گئے۔ آج بھی قومی اسمبلی میں ایک مضبوط اپوزیشن موجود ہے لیکن عمران خان کو اہم قانون سازی یا بجٹ کی منظوری میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔ خواجہ محمد آصف ہوں یا شاہد � [..]مزید پڑھیں

  • جانے والوں کوکہاں روک سکا ہے کوئی

    ’حکومت کہیں نہیں جارہی‘ وزیر اعظم عمران خان کا سب سے بڑا وصف یہ ہے کہ ان کے اعصاب بہت مضبوط ہیں اور وہ ایک کانفیڈنٹ آدمی ہیں۔ باتیں تو کیا معاملات کو بھی سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ کوئی بڑے سے بڑا حادثہ ان کی جان پر گزر جائے یا ملک وقوم پر ہی ،وہ بیدار ہونے میں عجلت نہیں دکھاتے۔ [..]مزید پڑھیں

  • سلیکٹرز سے کون پوچھے؟

    اس دفعہ معاملہ سیاست کا نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ حساس، سنجیدہ اور پیچیدہ ہے۔ کرکٹ کی جس طرح تباہی ہو رہی ہے اس پر خاموش بیٹھنا کسی پاکستانی کے بس میں نہیں ہے۔ ہم سب کرکٹ کے کھیل کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں، کرکٹ ہمارا جوش، جنون اور شوق ہے۔ ہم سیاست کی غلطیاں تو معاف کر سکتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم نیازی کا تعفن زدہ ایک پیج

    ایک پیج کی صداؤں سے پیچھا چھوٹنے کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم عمران خان  کوبھی مائنس ون  فارمولے کا ذکر کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔   بدنام زمانہ ایک پیج کی حیثیت  استعمال شدہ تعفن زدہ ٹائیلٹ پیپر سے زیادہ نہ نکلی۔ پس پردہ سر گرم قوتیں  اپنے اورنی� [..]مزید پڑھیں

  • کون سی 22 سالہ جدوجہد؟

    درخشاں سیاسی ماضی ذرا ملاحظہ ہو۔ جنرل پرویز مشرف نے اشارہ کیا تو اس کے ساتھ ہو لیے، اس امید پہ کہ مقتدرہ کو ان کی ضرورت پڑے گی اور وزارت عظمیٰ کا تاج ان کے سر سج جائے گا۔ ایسا نہ ہوا تو انداز بدل گئے اور جمہوریت کا علم تھام لیا۔ 2013 ءکے انتخابات نواز شریف نے سویپ کیے، کم از کم پنج� [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی

    شاید پی ٹی آئی حکومت کے بائیس ماہ کے دور میں پہلا موقع تھا کہ وزیراعظم نے حکمران جماعت اور اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہو۔ ویسے تو بطور وزیراعظم بشمول اپوزیشن انہیں تمام پارلیمنٹیرینز کو عشائیہ میں مدعو کرنا چاہیے تھا تاہم چونکہ اپوزیشن کے بارے میں ان کا مخصوص نکتہ نگاہ ہ [..]مزید پڑھیں